احسن الکلام فی ترک القراء ۃ خلف الامام (۱)

جس میں قرآن کریم، صحیح احادیث، آثار حضرات صحابہ کرامؓ و تابعینؒ و اتباعِ تابعینؒ اور دیگر جمہور فقہاءؒ اور محدثین عظامؒ سے یہ بات ثابت کی گئی ہے کہ امام کے پیچھے کسی نماز میں کسی بھی قسم کی قراءت عمومًا اور سورۂ فاتحہ کی قراءت خصوصًا ممنوع ہے۔ اور جہری نمازوں میں تو امام کے پیچھے قراءت کرنا قرآنِ کریم، حدیث صحیح اور اجماع کے خلاف ہے اور فی نفسہٖ منکر اور شاذ ہے، اور جہری نمازوں میں حضرات ائمہ اربعہؒ کا اتفاق ہے۔ نیز عقلی اور قیاسی دلائل سے اس مسئلہ پر فیصلہ کن بحث کی گئی ہے اور فریقِ ثانی کو مسکت جوابات دیے گئے ہیں۔ اور اس طبع میں ’’خیر الکلام اور الاعتصام‘‘ میں کیے گئے اعتراضات کے جوابات کو خصوصیت سے ملحوظ رکھا گیا ہے۔

فہرست: احسن الکلام فی ترک القراء ۃ خلف الامام (۱)

تصدیقات علماء کرام

حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب

حضرت مولانا مفتی سید مہدی حسن صاحبؒ

حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ

حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب اعظمی

حضرت مولانا مفتی فقیر اللہ صاحبؒ

حضرت مولانا مفتی شفیع صاحبؒ کراچی

حضرت مولانا خیر محمد صاحبؒ

حضرت مولانا احمد علی صاحبؒ

حضرت مولانا قاضی شمس الدین صاحب

حضرت مولانا محمد عبد اللہ صاحب درخواستی

حضرت مولانا عبد الرحمٰن صاحب بہبودیؒ

حضرت مولانا سلطان محمود صاحبؒ

حضرت مولانا عبد الحق صاحب اکوڑہ خٹک

حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحبؒ سرگوھوی

حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد نصیر الدین صاحب غورغشتیؒ

حضرت مولانا شمس الحق صاحب افغانی

حضرت مولانا محمد عبد الرشید صاحب نعمانی

حضرت مفتی رشید احمد صاحب

دیباچۂ طبع سوم

دیباچۂ طبع دوم

دیباچۂ طبع اول

سخن ہائے گفتنی

سببِ تالیف

اختلافی مسائل میں ہمارا نظریہ

توثیق و تضعیف کا معیار؟

اسانید کے ترجمہ کا معیار؟

حضرات و فقہاءؒ و محدثینؒ اور ائمہ دینؒ کا احترام

ضروری التماس

مقدمہ

جو حضرات صحابہ کرامؓ تمام نمازوں میں امام کے پیچھے قرأۃ کے قائل نہ تھے

جو جہری نمازوں میں قائل نہ تھے

جو حضرات تابعینؒ تمام نمازوں میں قرأۃ خلف الامام کے قائل نہ تھے

جو جہری نمازوں میں قائل نہ تھے

مسئلہ خلف الامام اور حضرات اتباع تابعینؒ

حضرات ائمہ اربعہؒ اور مسئلہ خلف الامام

حضرت امام ابوحنیفہؒ کا مسلک

امام موصوفؒ فقہاءؒ اور محدثینؒ کی نگاہ میں

امام محمدؒ کا مسلک بھی یہی تھا

ان کی شخصیت

امام ابو یوسفؒ کا مذہب بھی یہی تھا

ان کی ذات آئمہؒ کی نظر میں

حضرت امام مالکؒ کا مسلک

ان کی جلالت شان؟

حضرت امام شافعیؒ کا مسلک

ان کی دینی خدمات اور امامت

ان کا مسلک سمجھنے میں غلط فہمی ہوئی ہے

امام داؤد بن علی الظاہریؒ کا مسلک

امام شافعیؒ کی اپنی عبارتیں

اس غلط فہمی کا اصل سبب کیا ہے؟

مؤلف خیر الکلام کی تاویلات اور ان کے مسکت جوابات

حضرت امام احمد بن حنبلؒ کا مسلک، ان کا پایہ؟

امام ابراہیم نخعیؒ کا مسلک، ان کا درجہ؟

امام زہریؒ کا مسلک اور درجہ

امام ثوریؒ کا مسلک اور رتبہ

امام لیث بن سعدؒ کا مسلک اور شان

امام ابن مبارکؒ کا مسلک اور فضیلت

امام اوزاعیؒ کا مسلک اور جلالت

امام اسحاق بن راہویہؒ کا مسلک اور رتبہ

سفیان بن عیینہؒ کا مسلک اور شان

امام شمس الدین ابن قدامہ الحنبلیؒ

شیخ عبد القادر جیلانیؒ کا مسلک اور درجہ

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کا مسلک اور رتبہ

حافظ ابن القیمؒ کا مسلک اور شان

حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ کا مسلک

امام احمدؒ کے زمانے تک ائمۂ اسلام میں اس کا کوئی بھی قائل نہ تھا کہ تارک قرأۃ خلف الامام کی نماز فاسد اور باطل ہے

مؤلف خیر الکلام کی توجیہات کا جواب

حضرت امام ترمذیؒ کی ایک قابلِ حل عبارت

امام عینیؒ کا وہم اور اس کا ازالہ

باب اول

قرآن کریم کے آداب میں سے ایک ادب یہ ہے کہ قرأت کے وقت خاموشی اختیار کی جائے

قرآنِ کریم کا سننا بعض اوقات خود پڑھنے سے زیادہ افضل ہے

آیت واذا قرئ القراٰن (الآیۃ) خلف الامام کے بارے میں نازل ہوئی ہے

قرآن کا نمبر اول پر مصداق صرف سورہ فاتحہ ہے

حضرات صحابہ کرامؓ کی تفسیر کا کیا حکم ہے؟

آیت کی تفسیر حضرت ابن مسعودؓ سے

فنِ تفسیر میں ابن مسعودؓ کا رتبہ حضرات خلفائے راشدینؓ سے بھی بڑھا ہوا ہے

ابن مسعودؓ کی پہلی روایت

ابن مسعودؓ کی دوسری روایت

حضرت ابن عباسؓ کا رتبہ

ان کی پہلی روایت

حضرت ابن عباسؓ کی دوسری روایت

حضرات تابعینؒ کی تفسیر کا مقام

حضرت مجاہدؒ کا رتبہ اور ان کی تفسیر

ان کی پہلی روایت

ان کی دوسری روایت

ان کی تیسری روایت

حضرت سعید بن المسیبؒ کی روایت

حضرت حسن بصریؒ کی روایت

حضرت ابو عالیہ ریاحیؒ کی روایت

حضرت امام زہریؒ کی روایت

حضرت عبید بن عمیرؒ اور عطاء بن ابی رباحؒ کی روایت

محمد بن کعبؒ کی روایت

حدیث مرسل

بعض تابعینؒ اور تبع تابعینؒ کے مراسیل

دیگر تابعینؒ اور اتباع تابعینؒ سے اس کی تفسیر

مشہور مفسرین کرامؒ اور محدثین عظامؒ کی تفسیر

ابن المسیبؒ کا مرسل عند الشافعیؒ بھی صحیح ہے۔ التوضیح

قرینہ سے ملا ہوا مرسل بھی صحیح ہے۔ حجۃ اللہ البالغۃ

امام ابن جریرؒ کی تفسیر اور ان کا درجہ؟

امام بغویؒ کی تفسیر اور ان کا درجہ؟

علامہ زمحشریؒ کی تفسیر اور ان کا درجہ؟

حافظ ابن کثیرؒ کی تفسیر اور ان کا درجہ؟

علامہ ابوالسعودؒ کی تفسیر اور ان کا درجہ؟

امام ابوبکر الجصاصؒ

علامہ محمود آلوسیؒ کی تفسیر اور ان کا درجہ؟

امام بیہقیؒ کی تفسیر

قاضی شوکانیؒ کی تفسیر

حافظ ابو عمر بن عبد البرؒ کی تفسیر

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کی تفسیر

اس تفسیر پر فریق ثانی کے اعتراضات

پہلا اعتراض اور اس کا جواب

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

پانچواں اعتراض اور اس کا جواب

چھٹا اعتراض اور اس کا جواب

ساتواں اعتراض اور اس کا جواب

آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب

نواں اعتراض اور اس کا جواب

دسواں اعتراض اور اس کا جواب

استماع کا معنٰی

انصات کا معنٰی

سکوت کا معنٰی

آہستہ پڑھنا بھی انصات و استماع کے سراسر منافی ہے

گیارہواں اعتراض اور اس کا جواب

بارہواں اعتراض اور اس کا جواب

تیرہواں اعتراض اور اس کا جواب

چودھواں اعتراض اور اس کا جواب

سکتات امام کی فیصلہ کن بحث

پندرہواں اعتراض اور اس کا جواب

سولہواں اعتراض اور اس کا جواب

سترہواں اعتراض اور اس کا جواب

اٹھارہواں اعتراض اور اس کا جواب

انیسواں اعتراض اور اس کا جواب

بیسواں اعتراض اور اس کا جواب

باب دوم

حضرت ابو موسٰی الاشعریؓ کی حدیث

اس کی مختلف سندیں

اس حدیث پر پہلا اعتراض۔ سلیمان تیمیؒ کی تدلیس اور اس کا جواب

اس حدیث پر دوسرا اعتراض (کہ وہ متفرد ہیں) اور اس کا جواب

اس حدیث پر تیسرا اعتراض۔ قتادہؒ کی تدلیس اور اس کا جواب

صحیحین میں تدلیس مضر نہیں

بعض روات کی تدلیس مطلقًا مضر نہیں ہے

چوتھا اعتراض کہ محدثینؒ کا ایک گروہ اس زیادت میں کلام کرتا ہے، اور اس کا جواب

اس زیادت کو کن کن محدثینؒ نے صحیح کہا ہے؟

پانچواں اعتراض کہ یہ روایت مسند نہیں ہے اور اس کا جواب

چھٹا اعتراض کہ اس میں قرأت سے ما زاد علی الفاتحہ مراد ہے، اور اس کا جواب

دوسری حدیث حضرت ابو ہریرہؓ سے

اس پر پہلا اعتراض: ابو خالدؒ کا تفرد اور اس کا جواب

دوسرا اعتراض: محمد بن عجلانؒ میں کلام اور تدلیس کا جواب

تیسری حدیث حضرت انسؓ سے

چوتھی حدیث

اس پر پہلا اعتراض: ابن اکیمہؒ کی جہالت اور اس کا جواب

اس پر دوسرا اعتراض کہ یہ زہریؒ کا مدرج ہے، اور اس کا جواب

اس پر تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

پانچویں حدیث

چھٹی حدیث

ساتویں حدیث

آٹھویں حدیث

امام بیہقیؒ کا اعتراض، خالد الطحانؒ کی غلطی کا جواب

نویں حدیث

دسویں حدیث

پہلا اعتراض کہ ابو اسحاق السبیعیؒ مدلس و مختلط تھے، اور اس کا جواب

دوسرا اعتراض کہ اسرائیلؒ نے ان سے اختلاط کے بعد سماعت کی ہے، اس کا جواب

اس حدیث کا شاہد

اس روایت پر تیسرا اعتراض کہ یہ مضطرب ہے، اور اس کا جواب

اس روایت پر چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

اس روایت پر پانچواں اعتراض اور اس کا جواب

گیارہویں حدیث

اس حدیث پر پہلے اعتراض کی پہلی شق کا جواب

اس حدیث پر پہلے اعتراض کی دوسری شق کا جواب

اس حدیث پر پہلے اعتراض کی تیسری شق کا جواب

بصورت مرسل بھی یہ روایت حجت ہے

حضرت عبد اللہ بن شدادؓ صغار صحابہؓ میں تھے

مراسیل صحابہؓ بالاتفاق حجت ہیں

کبار تابعینؓ کے مراسیل حجت ہیں

اس حدیث پر دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

اس حدیث پر تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

اس حدیث پر چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

اس حدیث پر پانچواں اعتراض اور اس کا جواب

اس حدیث پر چھٹا اعتراض اور اس کا جواب

اس حدیث پر ساتواں اعتراض اور اس کا جواب

اس حدیث پر آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب

اس حدیث پر نواں اعتراض اور اس کا جواب

بارہویں حدیث

تیرہویں حدیث

چودھویں حدیث

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

پندرہویں حدیث

سولہویں حدیث

سترہویں حدیث

اس پر پہلا اعتراض اور اس کا جواب

اس پر دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

مؤلف خیر الکلام کا صریح بہتان

اٹھارہویں حدیث

کتاب الآثار سے اس کی تائید

اس کی سند صحیح ہے

انیسویں حدیث

بیسویں حدیث

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

اکیسویں حدیث

بطور شاہد پہلی حدیث

دوسری حدیث

تیسری حدیث

چوتھی حدیث

تیسرا باب

حضرات صحابہ کرامؓ اور تابعینؒ کے آثار اور علم و فقہ میں حضرات صحابہ کرامؓ کی نمایاں اور مشہور ہستیاں

حضرت عبد اللہ بن عمرؓ کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت جابر بن عبد اللہؓ کا اثر

حضرت زیدؓ بن ثابت کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت ابن مسعودؓ کے آثار

ان پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت ابن عباسؓ کا اثر

حضرت ابن عباسؓ کا ایک اور اثر اور اس کی وضاحت

حضرات خلفائے راشدینؓ کا اثر

حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت عائشہؓ کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت سعدؓ بن ابی وقاص کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

لطیفہ

آثار تابعینؒ

حضرت علقمہؒ بن قیسؒ کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت عمرو بن میمونؒ وغیرہ کا اثر

حضرت اسود بن یزیدؒ کا اثر

حضرت سویدؓ بن غفلہ کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت نافعؒ بن جبیرؓ کا اثر

حضرت سعید بن المسیبؒ کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت سعیدؒ بن جبیرؓ کا اثر

اس پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت عروہؒ بن زبیرؓ کا اثر

حضرت ابراہیم نخعیؒ کا اثر

حضرت قاسمؒ بن محمدؓ کا اثر

حضرت امام اوزاعیؒ کا اثر

حضرت سفیان ثوریؒ کا اثر

حضرت لیث بن سعدؒ کا اثر

حضرت عبد اللہ بن مبارکؒ کا اثر

حضرت عبد اللہ بن وہبؒ کا اثر

حضرت سفیان بن عیینہؒ کا اثر

حضرت اسحاق بن راہویہؒ کا اثر

جمہور کی روایتوں کا معیار کیا ہے؟

حضرات محدثین کرامؒ اور فقہاءؒ سے عقیدت

چوتھا باب (عقلی، ترجیحی اور قیاسی دلائل)

پہلی دلیل

دوسری دلیل

تیسری دلیل

چوتھی دلیل

پانچویں دلیل

چھٹی دلیل

ساتویں دلیل

آٹھویں دلیل

نویں دلیل

دسویں دلیل

گیارہویں دلیل

بارہویں دلیل

فریق ثانی سے اخلاص کے ساتھ استدعاء

آخری التماس