احسان الباری لفہم البخاری

جس میں علمِ حدیث کی حجیت، علمِ حدیث کی تعریف، موضوع اور غرض و غایت، اور دیگر کئی ضروری اصطلاحات، اور حضرت امام بخاریؒ کے ضروری حالات، صحیح بخاری کا درجہ، کتاب الوحی اور کتاب الایمان کی ضروری ابحاث باحوالہ قارئین کو ملیں گی۔ اور بعض حوالے اصل عبارات میں اس میں درج ہیں کہ کتب کی طرف مراجعت آسان ہو۔ اور چونکہ یہ علماء کرام اور دورۂ حدیث شریف میں شریک طلبہ کے لیے لکھی گئی ہے اس لیے بعض مقامات پر عربی اور فارسی عبارات کے تراجم نہیں کیے گئے کیونکہ وہ بخوبی ان کو سمجھ سکتے ہیں، ان کی طرف تو صرف ان کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی سب کے لیے اسے مفید اور ذخیرۂ آخرت بنائے۔ (آمین ثم آمین)

فہرست: احسان الباری لفہم البخاری

حرفِ آغاز

حجیّت حدیث کی بحث

قرآنی دلائل

پہلی دلیل

دوسری دلیل

تیسری دلیل

چوتھی دلیل

پانچویں دلیل

چھٹی دلیل

ساتویں دلیل

آٹھویں دلیل

نویں دلیل

دسویں دلیل

حجیّتِ حدیث پر احادیث سے دلائل

پہلی دلیل

دوسری دلیل

تیسری دلیل

چوتھی دلیل

پانچویں دلیل

چھٹی دلیل

ساتویں دلیل

آٹھویں دلیل

منکرینِ حدیث کا اعتراض کہ حدیث دوسری اور تیسری صدی کی پیداوار ہے، پھر اس کا کیا اعتبار؟

اس کا پہلا جواب

حضرات صحابہ کرامؓ میں وہ طبقہ بھی تھا جو حدیث کے زبانی حفظ پر مصر تھا

اس پر متعدد حوالے

دوسرا جواب کہ آنحضرتؐ کے زمانہ میں حدیثیں لکھی بھی جاتی تھیں

اس پر متعدد حوالے

اعتراض کہ حضرت ابو سعید ن الخدریؒ کی حدیث سے، جو مسلم میں ہے، کتابت حدیث منع کی گئی

جواب، اسی حدیث میں حدّثُوا عنِّی کے الفاظ بھی موجود ہیں جو حجیّتِ حدیث پر دال ہیں

اور نہی قرآن کریم کے ساتھ ساتھ حدیث لکھنے کی تھی

امام نوویؒ کا حوالہ

منکرِ حدیث تمنّا عمادی کا حوالہ

خبرِ واحد اعمال میں حجّت ہے

ہاں عقائد میں حجّت نہیں۔ متعدد حوالے

خبرِ واحد کی حجیّت پر قرآن کریم سے دلائل

پہلی دلیل

دوسری دلیل

تیسری دلیل

بعض احادیث، مقدمۂ فتح الملہم

متعدد حوالے

مزید چند حوالے

امام فخر الاسلامؒ کا حوالہ

حدیث متواتر کی چار قسمیں ہیں۔ اس پر چند حوالے

حدیثِ متواتر کا منکر کافر ہے۔ اس پر حوالے

خبرِ واحد بھی تعاملِ امت کی وجہ سے متواتر بن جاتی ہے

شرح عقیدۃ الطحاویۃ

صحیحین کی تمام احادیث صحیح ہیں۔ اس پر متعدد حوالے

غلام احمد پرویز کا اعتراض کہ بخاری میں جو حدیثیں ہیں وہ صحیح ہیں، باقی نہیں

اس کا جواب کہ امام بخاریؒ نے تمام صحاح کے اخراج کا الترام نہیں کیا۔ اس پر متعدد حوالے

نوٹ: فتح الباری اور عمدۃ القاری بخاری کی بہترین شرحیں ہیں

بخاری کی شرح کا دَین تو ان دو کتابوں سے پورا ہو گیا ہے مگر تراجمِ بخاری کا دَین ابھی تک باقی ہے

فائدہ: علٰی شرطہما کی تفسیر

ضروری فائدہ

تین، پانچ، چھ اور دس لاکھ حدیث سے کیا مراد ہے؟ جبکہ کل احادیث دس ہزار بھی نہیں ہیں

اس کی تفصیل تذکرۃ الحفاظ سے

انواعِ کتبِ حدیث

فائدہ اولٰی: سند، اسناد اور متن کا معنٰی

فائدہ ثانیہ: عالم، حافظ، فقیہ اور راوی کا مطلب

حاشیہ شرح نخبۃ الفکر کا حوالہ

علمِ حدیث کی تعریف

حدیث کا لغوی معنٰی

حدیث کا اصطلاحی معنٰی

حضرات محدثینؒ کی اصطلاح میں حدیث کا معنٰی

اس پر متعدد حوالے

فائدہ: سنت اور حدیث کا معنٰی۔ توجیہ النظر سے

علمِ حدیث کا موضوع۔ متعدد حوالے

علمِ حدیث کی غرض و غایت۔ چند حوالے

فائدہ: علمِ حدیث کی دو قسمیں ہیں

روایتِ حدیث اور درایتِ حدیث

مقدمۂ تحفظ الاحوذی اور الحطۃ کا حوالہ

حالاتِ امام بخاریؒ اور ان کے مشہور اساتذہ اور تلامذہ

تعداد روایاتِ بخاری

باب کیف کان بدؤ الوحی الٰی رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ۔۔ الخ

اعتراض: امام بخاریؒ حَمد لہٗ کیوں نہیں لائے، جبکہ صحیح حدیث میں لفظ حمد بھی موجود ہے، اور اس سے قرآنِ کریم کی موافقت بھی ہوتی ہے۔

جواب اول

جواب دوم

جواب سوم

جواب چہارم

امام بخاریؒ نے کتاب الوحی سے کتاب کیوں شروع کی؟ اس کا جواب

اعتراض کہ باب توکیف کان بدؤ الوحی کا ہے اور بغیر حضرت حارثؓ بن ہشام کی روایت کے کسی حدیث میں کیفیت کا ذکر نہیں ہے؟

اس کا جواب

انما الاعمال بالنیّات نیت اور ارادہ کا فرق ہے

اس حدیث کا وحی سے کیا تعلق ہے؟ اس کے دو جواب ہیں

حضراتِ شوافعؒ کا اس حدیث سے وضو میں نیت کے شرط ہونے پر استدلال

اور حضراتِ احنافؒ کا جواب

نیت زکٰوۃ میں واجب ہے اور نیت زبان سے بھی مستحب ہے۔ کتاب الاذکار

حضراتِ شوافعؒ کا اعتراض کہ پھر تیمّم میں نیت کیوں شرط ہے؟

حضرات احناف کی طرف سے اس کے دو جواب

مثل سلسلۃ الجرس پر اعتراض کہ جرس تو مذموم چیز ہے، اس کے ساتھ وحی جیسی پاکیزہ چیز کی تشبیہ کیوں؟

جواب: تشبیہ میں مُساواۃ من کلّ وجہٍ لازم نہیں۔ متعدد حوالے

مُرسل صحابی کے بارے میں بحث۔ الاستاذ سے کون مراد ہیں؟

مَا اَنا بقارئٍ سے اہل بدعت کا غلط استدلال اور اس کا مفصل جواب

اعتراض کہ معمولی سمجھ والا بھی پڑھنے والے کے ساتھ ساتھ پڑھتا ہے، تو پھر آپؐ نے کیوں فرمایا مَا اَنا بِقارئٍ؟

اس کا جواب اور متعدد حوالے

لفظ عبرانیۃ اور عربیۃ کی تطبیق

حضرت ورقۃؓ بن نوفل نے حضرت موسٰی علیہ السلام کا نام لیا ہے، حضرت عیسٰی علیہ السلام کا کیوں نہیں لیا؟

اس کا جواب

حضرت ورقۃؓ نوفل کے اسلام کی بحث

ارضِ عدو کی طرف قرآن کریم لے جانا منع ہے، پھر آپؐ نے ہرقل کو آیتیں لکھ کر کیوں بھیجیں؟

اس کا جواب

ہرقلِ روم اسلام کو سچا جانتے ہوئے بھی ایمان نہیں لایا، جیسا کہ ابو طالب (عبد مناف)

کتاب الایمان کی بقیہ ابواب سے تقدیم اور وحی سے تأخیر کی وجہ

کتاب الایمان میں کئی ابحاث ہیں

الاول: ایمان کا لغوی معنٰی۔ متعدد حوالے

الثانی: ایمان کا شرعی معنٰی۔ چند حوالے

امام ابوبکر باقلانیؒ کون تھے؟

امام ماتریدیؒ اور امام اشعریؒ کون تھے؟

الثالث: حقیقتِ ایمان کی تعریف میں مختلف مذاہب؟

اصولًا تین ہیں۔ حضرت شیخ الہندؒ کا حوالہ

کل مذاہب آٹھ ہیں۔ حاشیہ شرح العقائد

دس ہیں۔ نبراس

حضرت امام ابوحنیفہؒ کو مُرجیہ کس کس نے کہا؟

اس کا جواب امام ابنِ عبد البرؒ اور علامہ شہرستانیؒ سے

حافظ ابن تیمیہؒ کا حوالہ

فتح الملہم سے

دلیل الطالب کا حوالہ

تفہیماتِ الٰہیہ کا مفصل حوالہ (حاشیہ میں)

نواب صاحبؒ کی خیانت

کتاب الملل والنحل کا حوالہ

تاریخ اہلِ حدیث کا حوالہ

امام صدر الدینؒ کا حوالہ

رابع: ایمان کی زیادت و نقصان کی بحث

اس پر متعدد حوالے

یہ بحث ایمان کی تفسیر پر متفرع ہے

امام غزالیؒ کا حوالہ

امام نوویؒ اور ملا علی قاریؒ اور مولانا گنگوہیؒ کا حوالہ

اعتراض: امام بخاریؒ نے ینقُصُ کی کوئی دلیل قرآن کریم سے پیش نہیں کی، جبکہ دعوٰی اس کا بھی ہے

اس کا جواب فیض الباری سے

الخامس: ایمان و اسلام میں کونسی نسبت ہے؟

تساوی یا تباین یا عموم خصوص مطلق؟

تینوں ہو سکتی ہیں۔ امام غزالیؒ

اتحاد کے دلائل

دلائلِ عدمِ اتحادِ ایمان و اسلام

ایمانِ کامل اور ناقص کی تفسیر۔ اللامع الدراری سے

السادس: قول القائل انا مؤمن انشاء اللہ ھل یجوز

اس کی تفصیل اور اس پر حوالے

السابع: النفاق

کافر، ملحد، زندیق اور منافق کی تعریف

کفر کی قسمیں۔ فتح الملہم سے (حاشیہ)

حدیث حتٰی اکون احب الیہ میں محبت کی اقسام

اعتراض کہ اس حدیث میں نفس کا ذکر نہیں ہے

جواب: بخاری ہی کی حدیث میں اس کی بھی تصریح آئی ہے

کیا حدود کفارات ہیں یا نہیں؟

اس کی مفصل باحوالہ بحث

امرت ان اقاتل الناس (الحدیث) پر اعتراض

اس کا مفصل اور باحوالہ جواب

جزیہ کی بحث

مبسوط، روح المعانی اور کتاب الخراج سے

اور مزید تاریخی حوالے

حدیث وضع جزیہ پر سوال اور علامہ خیالیؒ کا جواب

حضرت عیسٰی علیہ السلام نزول کے بعد چالیس سال زندہ رہیں گے۔ متعدد حوالے

حدیث ھل علیّ غیرھا قال لا الّا ان تطوّع میں حضرات احنافؒ اور شوافعؒ کا اختلاف اور باحوالہ مفصل بحث

واللہ لا ازید علٰی ھٰذا اوَلا انقُص پر اعتراض اور اس کے مفصل جوابات

کلھم یخاف النفاق علٰی نفسہٖ کا صحیح مطلب

حدیث ما المسئول عنھا باعلم من السّآئل سے اہلِ بدعت کا غلط استدلال اور اس کا مفصل جواب

جامعیتِ حدیثِ جبرائیل علیہ السلام

اس پر متعدد حوالے

آمد جبریل علیہ السلام کا وقت؟

فامرھم باریع ونھاھم عن اربع پر اعتراض اور اس کا باحوالہ جواب

حدیث من یرد اللہ بہ خیرًا ۔۔ الخ میں تین حکم ہیں۔ فتح الباری

الاول: التفقہ فی الدین

الثانی: خمس وغیرہ

الثالث: امت کا حق پر رہنا

بریلوی حضرات کا اس سے آپؐ کا قاسمِ رزق اللہ ثابت کرنا نقلًا و عقلًا باطل ہے

حدیث ایتونی بکتاب ۔۔۔ الخ سے شیعہ کا حضرت عمرؓ وغیرہ کے بارے غلط استدلال اور اس کا مفصل ردّ