مقام ابی حنیفہؒ

جس میں قرآن کریم، صحیح احادیث، اور علماء اسلام کے ٹھوس حوالجات سے فقہ اور فقہاء کی فضیلت اور اس کی ضرورت اور اہمیت بیان کی گئی ہے۔ اور فقہاء، صحابہؓ اور اہل کوفہ کی حدیث دانی اور فقہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ اور حضرت امام ابوحنیفہؒ کا مقام فقہ، حدیث اور علمِ کلام میں صریح حوالوں سے بتایا گیا ہے، نیز ان کی دیانت، امانت، استقامت اور ثقاہت پر واضح حوالے پیش کیے گئے ہیں۔ ان پر مرجیئہ، اہل الرائی، مخالفِ اسلام و حدیث، اور قلّتِ عربیت وغیرہ کے جتنے اُصولی اعتراضات قدیمًا و حدیثًا کیے گئے ہیں ان کے اصولی جوابات دیے گئے ہیں۔ اور اس میں معترضین کا تعصب، عناد اور اجتہادی غلطی بھی آشکارا کی گئی ہے۔ نیز ہدایہ، فقہ حنفی کی دیگر کتب اور احناف پر کیے گئے بعض اعتراضات کے دندان شکن جوابات بھی دیے گئے ہیں۔ اور اس کے علاوہ بھی بیسیوں ضمنی ابحاث ہیں جو صرف دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ واللہ یقول الحق وھو یھدی السبیل۔

فہرست: مقام ابی حنیفہؒ

دیباچۂ طبع سوم

تصدیقات اکابرین ملت و علماء عظام دامت معالیہم

حضرت مولانا شمس الحق صاحب افغانی رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا خیر محمد صاحب رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب اعظمی رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا محمد سلیم اللہ صاحب دامت برکاتہم

حضرت مولانا محمد یوسف صاحب بنوری رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا ظفر احمد صاحب عثمانی رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب سرگودھوی رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا محمد عبد اللہ صاحب رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا قاضی شمس الدین صاحب رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا سید امین الحق صاحب رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا محمد نذیر خان صاحب رحمہ اللہ تعالٰی

حضرت مولانا مفتی جمیل احمد صاحب تھانوی رحمہ اللہ تعالٰی

سخنہائے گفتنی

باب اول

تفقہ فی الدین

قرآن کریم میں تفقہ کی فضیلت

عدم تفقہ مذموم ہے

حدیث میں فقہ کا درجہ

حضرت امیر معاویہؓ کی حدیث

حافظ ابن حجرؒ سے اس کی تشریح

حضرت ابوہریرہؓ کی حدیث

حضرت ابو موسٰی الاشعریؓ کی حدیث

ابن خلدونؒ کا حوالہ

حضرت جبیرؓ بن مطعم کی حدیث

ان کی حدیث صحیح بلکہ مشہور و متواتر ہے

امام حاکمؒ، امام ذہبیؒ، امام سیوطیؒ، اور نواب صاحبؒ کے حوالہ سے

حضرت عمرؓ کا حوالہ

باب دوم

فقہ و درایت

حضرت شاہ عبد العزیز صاحبؒ کا حوالہ

ابوبکر بن عبدانؒ کا حوالہ

امام احمد بن حنبلؒ کا حوالہ

امام ابوثورؒ کا درجہ

امام احمد بن حنبلؒ کا درجہ اجتہاد میں اقلّ تھا

حافظ ابو عمر بن عبد البرؒ کا حوالہ

ایک فقہی مسئلہ میں محدثین کا لاجواب ہونا

امام ترمذیؒ کا حوالہ

امام اعمشؒ کا حوالہ

امام وکیع بن الجراحؒ کا حوالہ

علامہ حازمیؒ کا حوالہ

امام حاکمؒ کا حوالہ

ہلال بن العلاء الرقیؒ کا حوالہ

امام ابن الجوزیؒ کا حوالہ

حافظ ابن حجرؒ کا حوالہ

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کا حوالہ

ابنِ خلدونؒ کا حوالہ

حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ کا حوالہ

نواب صاحبؒ کا حوالہ

منصور بن اسماعیل الشافعیؒ کا حوالہ

فقہ سے کوئی چارہ نہیں

باب سوم

فقہاء صحابہ رضی اللہ عنہم

امام مسروق بن الاجدعؒ کا حوالہ

امام شعبیؒ کا حوالہ

حافظ ابن القیمؒ کا بیان

نواب صاحبؒ کا بیان

مولانا مبارکپوریؒ کا بیان

اصحاب عبد اللہؓ بن مسعود

امام شبعیؒ کا رتبہ

کوفہ میں صحابہ کرامؓ کا ورود

حضرت علیؓ کے بیشتر قضایا کوفہ میں ہوئے

ان سے پہلے بھی کوفہ مرکز دین رہا

کوفہ میں کتنے صحابہؓ فروکش ہوئے؟

امام حاکمؒ، ابن سعدؒ، دولابیؒ، عجلیؒ اور سخاویؒ

کوفہ محل الفضلاء تھا۔ امام نوویؒ کا حوالہ

سفیان بن عینیہؒ کا حوالہ

ابن عساکرؒ کا حوالہ

محمد بن سیرینؒ کا حوالہ

محدث عفان بن مسلمؒ کا حوالہ

محدث ابوبکر بن ابی داؤدؒ کا حوالہ

الاشجؒ کون اور کیسے تھے؟

حضرت امام بخاریؒ کا بیان

حضرت امام احمدؒ کا بیان

اہلِ کوفہ اور علمِ حدیث

کیا اہلِ کوفہ کی حدیث میں نور نہیں ہوتا؟

اس کا جواب

جمہور محدثین تحمل حدیث کے الفاظ میں زیادہ سختی نہیں کرتے

قاضی عیاضؒ، حافظ عراقیؒ اور ابنِ حجرؒ کا بیان

مؤلف ’’نتائج التقلید‘‘ کی غلط بیانی

امام وکیعؒ جابر جعفی کو ثقہ کہتے تھے

اہلِ کوفہ سے کیا مراد ہے؟ مبارکپوری صاحبؒ سے

مؤلف ’’خیر الکلام‘‘ کا باطل دعوٰی کہ اہلِ کوفہ کی نقل ہی صحیح نہیں

’’تذکرۃ الحفاظ‘‘ کی پہلی جلد سے اہل کوفہ کے حفاظ و حدیث کی فہرست

باب چہارم

امام صاحبؒ کا مقام علمِ کلام و فقاہت میں

حضرت امام شافعیؒ کا حوالہ

محدث ابن جریجؒ کا حوالہ

محدث مسعر بن کدامؒ کا حوالہ

محدث اسرائیل کا حوالہ

ابو جعفر رازیؒ کا بیان

علامہ ذہبیؒ کا بیان

امام عبد البرؒ کا بیان

علامہ خطیب بغدادیؒ کا بیان

امام ابن معینؒ کا بیان

امام عبد الرحمٰن بن مہدیؒ کا بیان

امام حسن بن صالحؒ کا بیان

علامہ ابن ندیمؒ کا بیان

مجد بن اثیرؒ کا بیان

حافظ ابن کثیرؒ کا بیان

مؤرخ ابن خلدونؒ کا بیان

ابن حجر مکیؒ کا بیان

حضرت امام شافعیؒ کا بیان

حافظ الدین کردریؒ کا حوالہ

امام فضیل بن عیاضؒ کا بیان

امام ابو یوسفؒ کا بیان

امام اعمشؒ کا اقرار

عبد اللہ بن ادریسؒ کا تادّب

ابو عاصم النبیلؒ کا بیان

امام یزید بن ہارونؒ کا بیان

امام تاج الدین سبکیؒ کا بیان

امام اوزاعیؒ اور عمریؒ کا بیان

امام عبد اللہ بن المبارکؒ کا بیان

عبد اللہ بن داؤدؒ کا بیان

محمد بن بشرؒ کا بیان

ابونعیمؒ کا بیان

عبد اللہ بن یزید مقریؒ کا بیان

مکی بن ابراہیمؒ کا بیان

یحیٰی بن سعید ن القطانؒ کا بیان

یحیٰی بن معینؒ کا بیان

سفیان بن عیینہؒ کا بیان

ابراہیم بن عکرمہ المخزومیؒ کا بیان

علامہ محمد طاہرؒ کا بیان

نواب صاحبؒ کا بیان

مولانا محمد حنیف صاحب ندوی کا بیان

حضرت مولانا سید نذیر حسین صاحبؒ کا بیان

تابعی کے لیے جمہور علماء اہل حدیث کے نزدیک روایت شرط نہیں ہے

امام صاحبؒ تابعی تھے۔ ابن ندیمؒ

امام صاحبؒ کی بشارت حدیث میں

حضرت ابوہریرہؓ کی حدیث

امام سیوطیؒ سے اس کی تشریح

دین کا کیا مفہوم ہے؟

اس کی تشریح امام نووی شافعیؒ سے

حدیث بشارت کا مصداق ابن حجر مکیؒ سے

محمد معین سندیؒ سے

حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے

نواب صاحبؒ سے

امام صاحبؒ کی دیانت

امام صاحبؒ کی امانت

امام صاحبؒ کی استقامت

ابن ہبیرہ نے ایک سو دس کوڑے امام صاحبؒ کو لگوائے تھے مگر وہ پھر بھی قاضی القضاۃ اور وزیرخزانہ نہ بنے

فقہاء کا مخلصانہ مشورہ

امام صاحبؒ کو سزا دیتے وقت خاصے لوگ جمع کر دیے جاتے تھے

ابو جعفر منصور کے عہد میں بھی امام صاحبؒ کو کوڑوں کی سزا دی گئی

امام صاحبؒ کو برہنہ کر کے سزا دی جاتی تھی

حضرت امام احمدؒ کا تاثر

جیل خانہ میں اذیت

قید خانہ ہی میں زبردستی زہر دیا گیا

فقہ حنفی کی مقبولیت

اراکین شورٰی

امام صاحبؒ کی وسعتِ نظر

تدوین کتب کا سہرہ امام صاحبؒ کے سر ہے

صدر الائمہؒ، امام سیوطیؒ، ابن حجر مکیؒ

الفقہ الاکبر اور کتاب العالم والمتعلم وغیرہ امام صاحبؒ کی تالیف ہیں

امام ابن ندیمؒ، طاش کبرٰی زادہؒ

باب پنجم

حضرت امام صاحبؒ اور علمِ حدیث

امام ابن عبد البرؒ کا حوالہ

محدث ابن عدیؒ کا حوالہ

امام مکی بن ابراہیمؒ کا حوالہ

امام عیسٰی بن ماہانؒ کا حوالہ

امام ابو عبد الرحمٰن المقریؒ کا حوالہ

امام اسرائیلؒ کا حوالہ

امام عیسٰی بن یونسؒ کا حوالہ

امام عبد اللہ بن داؤد الخریبیؒ کا حوالہ

امام زفرؒ کا بیان

محدث مسعر بن کدامؒ کا بیان

امام یزید بن ہارونؒ کا بیان

امام یحیٰی بن سعید ن القطانؒ کا حوالہ

کتاب الآثار امام ابوحنیفہؒ کی ہے

محدثین کرامؒ کے نزدیک سند بدلنے سے حدیث کی تعداد بدل جاتی ہے

امام ابراہیم بن سعید الجوہریؒ سے

کل صحیح احادیث کی تعداد؟

امام صاحبؒ نے چار ہزار حدیثیں روایت کی ہیں

امام کی تصانیف سے کیا مراد ہے؟

احکام الاحکام املائی کتاب ہے

فقہ حنفی کی بنیاد احادیث و آثار پر قائم ہے

کتاب الآثار ضخیم جلد ہے

امام صاحبؒ ائمہ حدیث اور حفاظ حدیث میں تھے

امام ابوداؤدؒ کا حوالہ

عبد الکریم شہرستانیؒ کا حوالہ

فرقۂ مرجیئہ

ارجاء کا معنٰی؟

امام صاحبؒ اور آپ کے جمہور اصحابؒ کس معنی میں مرجیئہ تھے؟

ابن عبد البرؒ، شاہ ولی اللہ صاحبؒ

مولانا میر سیالکوٹی صاحبؒ

نواب صاحبؒ

غنیۃ الطالبین کی عبارت کا حل

حنفی اہلِ سنت ہیں۔ حافظ ابن تیمیہؒ

مؤلف نتائج التقلید کا باطل دعوٰی

امام صاحبؒ حفاظ حدیث میں سے تھے

علامہ ذہبیؒ، امام حاکمؒ

حافظ الصالحی الشافعیؒ

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ

امام خطیب تبریزیؒ

ابن حجر مکیؒ

ابن خلدونؒ

مؤلف نتائج التقلید کا نرا تعصب

حضرت امام ابوحنیفہؒ کی ثقاہت

امام علی بن المدینیؒ سے

امام یحیٰی بن معینؒ سے

مؤلف ’’خیر الکلام‘‘ اور ’’نتائج التقلید‘‘ کا انتہائی تعصب

حدیث میں احتیاط

امام یحیٰی بن معینؒ سے

سفیان ثوریؒ سے

ابو یوسفؒ سے

علی بن الجعدؒ سے

وکیع بن الجراحؒ سے

حدیث کے لیے امام صاحبؒ کی شرط

علامہ قرشیؒ، ابن حجر مکیؒ، شعرانیؒ، اور سیوطیؒ سے

امام بخاریؒ اور ابن العربیؒ حسن حدیث سے استدلال کے قائل نہ تھے

جمہور ان کے ساتھ متفق نہیں ہوئے

حماد بن سلمہؒ سے ایک ہزار حسن حدیث مروی ہے

امام صاحبؒ کی شرطیں کڑی ہیں۔ مولانا مبارکپوری صاحب

احترامِ حدیث و حُبِ محدثین

قلتِ حدیث کا الزام

ابن خلدونؒ کا مفصل حوالہ

الحافظ الصالحیؒ کا مفصل حوالہ

صحابہ کرامؓ میں مُکثر اور مُقِلّ کا ذکر

غلطی کا سبب

محقق ابن خلدونؒ سے

حضرت امام شافعیؒ قلیل الحدیث تھے

ابو حاتمؒ اور عجلیؒ کا حوالہ

امام صاحبؒ پر اسلام کو نقصان پہنچانے کا الزام

نعیم بن حمادؒ کا رتبہ

مولانا میر صاحبؒ کا بیان

امام صاحبؒ کے مخالفین کا انجام

مولانا حافظ عبد المنان صاحبؒ کا حوالہ

مولانا میر صاحبؒ کا چشم دید واقعہ

امام صاحبؒ اور آپ کے اصحابؒ سے پرہیز کرنے کا حکم؟

علامہ خطیب بغدادیؒ کے پیش کردہ خوابوں کا حال؟

خواب کا شرعی حکم

امام نوویؒ، علامہ عینیؒ اور مبارکپوری صاحب سے

امام صاحبؒ اور آپ کے اصحابؒ کی تائید میں خواب

امام صاحبؒ کا اہل الرائے ہونا

رائے کا لغوی اور اصطلاحی معنٰی

مُغرب اور صراح کا حوالہ

فتح الملہم اور نہایہ وغیرہ کا حوالہ

مجمع البحار اور مرقات کا حوالہ

امام ربیعۃ الرائیؒ

شہرستانیؒ کا حوالہ

ابن خلدونؒ کا حوالہ

امام احمد بن حنبلؒ کے مقلّد کیوں کم ہیں؟

ابن خلدونؒ اور نواب صاحبؒ سے

حضرت مجدد الف ثانیؒ کا حوالہ

اصحاب الرائے کا معنٰی حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے

حضرت مجدد الف ثانیؒ سے

اہل الرائے اور حضرات بھی تھے

کیا رائے کے بغیر حدیث سمجھی جا سکتی ہے؟

امام محمدؒ اور ابن حجر مکیؒ سے

حضرت علیؓ کا ارشاد

حدیث سے رائے کی عمدگی کا ثبوت

یہ حدیث صحیح بلکہ مشہور اور متواتر ہے

ایک اور حدیث سے رائے کا ثبوت

حضرت ابوبکرؓ رائے سے کام لیتے تھے

حضرت عمرؓ بھی رائے سے کام لیتے تھے

حضرت ابن مسعودؓ رائے سے کام لیتے تھے

حضرت ابن عباسؓ رائے سے کام لیتے تھے

حضرت زیدؓ بن ثابت رائے سے کام لیتے تھے

حضرت عمر بن عبد العزیزؒ رائے سے کام لیتے تھے

حضرت علیؓ رائے سے کام لیتے تھے

قیاس شرعی حجّت ہے

امام صاحبؒ کس وقت رائے قائم کرتے تھے؟

خود ان کا اپنا بیان

ابن حجر مکیؒ، علامہ ذہبیؒ اور شعرانیؒ

دیگر متعدد حوالے

اہل الرائے ہونا موجبِ قدح نہیں۔ ابن حجر مکیؒ سے

امام شعرانیؒ کے حوالے سے

خبر واحد قیاس پر مقدم ہے۔ علامہ خصکفیؒ، شامیؒ

شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے تقلیدِ واجب اور حرام کی علامت

ضعیف حدیث بھی رائے پر مقدم ہے۔ علامہ ابن حزمؒ وغیرہ سے

امام صاحبؒ پر حاسدین نے کلام کیا ہے

عبد اللہ بن داؤد الخریبیؒ سے

قاضی الحسن بن عمارہؒ سے

امام ابن معینؒ اور ابن عبد البرؒ سے

باب شسشم

مذموم رائے

قرآن میں رائے استعمال کرنا

یقیسون الامور برائیھم اور اس کا حال

اولاد سبایا کی حدیث

ایّاکم واصحاب الرائے کا اثر

کون سی رائے اور قیاس مذموم یا محمود ہے؟

متعدد حوالوں سے اس کا ثبوت

حضرت عبد اللہ بن عباسؓ کا اثر

حضرت عمر بن عبد العزیزؒ کا اثر

حضرت امام بیہقیؒ کا فیصلہ

مجتہد کو بصورت خطا بھی ایک اجر ملتا ہے

رافضی کا قول کہ مذاہبِ اربعہ نو ایجاد ہیں

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کا مسکت جواب

علامہ بدر الدین یعلیؒ کا حوالہ

علامہ شاطبیؒ کا حوالہ

ترک رائے دوسری صدی کی بدعت ہے

ابن عبد البرؒ کا بیان

قاضی شوکانیؒ کا بیان

امام شافعیؒ کا حوالہ

امام صاحبؒ پر مخالفت حدیث کا الزام

ایسا ہی الزام حضرت امام بخاریؒ اور ابن العربیؒ پر بھی عائد ہو سکتا ہے

اور امام مالکؒ پر بھی

اور امام شافعیؒ پر بھی

کیا امام وکیع بن الجراحؒ نے امام صاحبؒ کو مخالف حدیث کہا ہے؟

الساجیؒ کا کیا مقام ہے؟

متعصب کی جرح کا قاعدہ۔ امام سبکیؒ سے

امام وکیعؒ کا امام صاحبؒ پر اعتماد

اشعار بدن کا مسئلہ اور اس کی تحقیق

امام ابن ابی شیبہؒ کے اعتراضات کا جواب

باب ہفتم

مخالفت حدیث کی ایک نفیس بحث

بنو قریظہ میں عصر کی نماز پڑھنے کا حکم

حضرت مابورؓ کا واقعہ

ایک لونڈی کا واقعہ

صلح حدیبیہ کا واقعہ

صوم الدھر کا حکم

خصالِ فطرت کا بیان

موت کی آرزو کرنے کا حکم

حضرت علیؓ اور امام بخاریؒ نے بھی موت کی آرزو کی تھی

کتنے دنوں میں قرآن کریم پڑھنا چاہیے؟

متعدد حضرات ایک ہی رات میں قرآن ختم کر دیا کرتے تھے

حضرت امام بخاریؒ کا بھی یہی معمول تھا

کراہت کے درجات

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مشورہ کے قبول کرنے، نہ کرنے کا حکم

امراء لشکر کو اپنے حکم پر فیصلہ کرنے کا امر

اہل ظاہر کا بے معنٰی جمود اور اس کی مثال۔ امام نوویؒ اور ابن دقیق العیدؒ سے

الحاصل

امام صاحبؒ پر ارجاء، قیاس اور رائے کا اعتراض

امام ابن عبد البرؒ ہی سے اس کا جواب

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کا حوالہ

امام حاکمؒ، ابو نعیم اصبہانیؒ اور خطیب بغدادیؒ متعصب ہیں

القومسیؒ، الریحانیؒ اور ابن الجوزیؒ سے

حافظ ابن حجر مکیؒ

امام خطیبؒ پر ابن الجوزیؒ کی کڑی جرح

علامہ ذہبیؒ کا ناطق فیصلہ

باب ہشتم

ایک لطیف بحث

فقہ حنفی کے سب مسائل امام صاحبؒ کے فرمودہ نہیں۔ مرزا حیرت صاحب سے

کیا کتب فقہ میں کمزور مسائل کی وجہ سے فقہ کا انکار کر دینا چاہیے؟

کیا موضوع اور جھوٹی حدیثوں کی بنا پر سب حدیثوں کو ترک کر دیا جائے گا؟

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے

مؤلف نتائج التقلید کا صاحبِ ہدایہؒ اور علامہ زیلعیؒ پر غصہ اور اس کا جواب

درایہ نصب الرأیہ کی تلخیص ہے

مشکٰوۃ اور حجۃ اللہ میں بھی جعلی حدیث موجود ہے

غنیۃ الطالبین اور احیاء العلوم میں جعلی حدیثوں کی بھرمار

ابنِ ماجہ میں بھی جعلی حدیثیں موجود ہیں

مسند احمد میں بھی موجود ہیں

حتٰی کہ نسائی اور ابوداؤد میں بھی جعلی حدیث موجود ہے

تصحیح و تضعیف بھی اجتہادی امر ہے

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے

اگر محدثینؒ کی تقلید گمراہی نہیں تو فقہاءؒ کی تقلید کیوں گمراہی ہے؟

کتبِ فقہ اور ہدایہ کا مقام۔ نواب صاحبؒ اور میر صاحبؒ سے

اور مولانا سید نذیر حسین صاحبؒ سے

رجع الحدیث

علامہ خطیب بغدادیؒ کا تعصب۔ حافظ الصالحی الشافعیؒ سے

امام دارقطنیؒ اور ابو نعیم کا تعصب۔ ابن عبد الہادی الحنبلیؒ سے

امام دارقطنیؒ اور علامہ خطیبؒ کا تعصب۔ علامہ محمد امین السندیؒ سے

علامہ السخاوی الشافعیؒ کا ناطق فیصلہ

امام ابن خلکانؒ کا حوالہ

امام صاحبؒ پر قلتِ عربیت کا اعتراض

اس کا مسکت جواب حافظ محمد بن ابراہیم الوزیرؒ سے

مؤلف حقیقت الفقہ کا بے جا تعصب

اس کا دندان شکن جواب

کیا احناف میں بھی کوئی ولی ہوا ہے؟

حنفی مصلّٰی کا مقام مشرکین کا دارالندوہ تھا

اس کا جواب

ایک اور اعتراض اور اس کا جواب

غیر مقلدین حضرات کے شیخ الکل حضرت میاں صاحبؒ نے اپنے اساتذہ پر اعتماد نہ کرنے والے کو مردود کہا ہے

کیا اصحابِ ابی حنفیہؒ نصارٰی کے مشابہ ہیں؟

اس کا جواب