طائفہ منصورہ

جس میں ٹھوس حوالجات کے ساتھ اس جماعت کے خدوخال اور حدود اربعہ بیان کیے گئے ہیں جو بفحوائے حدیث قیامت تک حق پر ڈٹی رہے گی اور اس کو مخالفین کی کوئی کوشش ہراساں نہیں کر سکے گی۔ اور بیان کیا گیا ہے کہ دیگر مقلدین حضرات عمومًا اور احناف خصوصًا اس کا مصداقِ اولین ہیں۔ اور محدثینِ احناف و موالک، شوافع اور حنابلہ رحمہم اللہ تعالٰی اجمعین کی چیدہ چیدہ شخصیتوں کے مختصر سے تراجم بھی بیان کیے گئے ہیں، اور یہ واضح کیا گیا ہے کہ یہ اکابر باوجود مقلّد ہونے کے اہل الحدیث، اصحاب الحدیث اور محدثین تھے۔ اور اس باطل نظریہ کی پرزور تردید کی گئی ہے کہ اہلِ حدیث کسی کے مقلّد نہیں ہوتے اور شخصی رائے سے آزاد ہوتے ہیں۔ اور نیز زمانۂ حال کے نام نہاد اہلِ حدیث کا غلو اور تعصب بھی طشت از بام کیا گیا ہے اور ان کے آغاز کی کہانی بھی آشکارا کی گئی ہے اور متعدد دیگر گوشے بھی واضح کیے گئے ہیں۔ واللہ یقول الحق وھو یھدی السبیل۔

فہرست: طائفہ منصورہ

پیش لفظ

باب اول

طائفہ منصورہ

امیر معاویہؓ کی حدیث

حافظ ابن حجرؒ سے اس کی تشریح

حضرت ابنِ عباسؓ کی حدیث

امام نوویؒ سے اس کی تشریح

تفقّہ فی الدین میں امام ابوحنیفہؒ کا مقام

حضرت امام شافعیؒ سے اس کا ثبوت

علامہ سمعانیؒ سے اس کا ثبوت

علامہ تاج الدین سبکیؒ سے اس کا ثبوت

حافظ ابنِ کثیرؒ اور علامہ ذہبیؒ سے اس کا ثبوت

مؤرخ ابنِ خلدونؒ سے اس کا ثبوت

حافظ محمد بن ابراہیمؒ سے اس کا ثبوت

قتال علی الحق

غیر مقلّدین نے کبھی جہاد نہیں کیا

نواب صدیق حسن خان صاحبؒ سے

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

حضرت شاہ شہیدؒ حنفی تھے

اس پر متعدد حوالے

انہوں نے رفع یدین بالآخر ترک کر دیا تھا

رفع یدین سنتِ غیر مؤکدہ ہے

حنفی نماز اقرب الی السنۃ ہے

نواب صاحب مولانا گنج مراد آبادیؒ کے مرید تھے

طائفہ منصورہ اہل علم ہو گا

امام ابوحنیفہؒ اول درجہ کے اہلِ علم تھے

عبد اللہ بن المبارکؒ سے

الحسن بن سلیمانؒ سے

یزید بن ہارونؒ سے

امام اعمشؒ سے

علی بن عاصمؒ سے

امام اصمعیؒ سے

طائفہ منصورہ اہلِ حدیث کا طبقہ ہے

متعدد حوالے

غیر مقلدین حضرات کا مکروہ پروپیگنڈا

اہل حدیث کا مفہوم

مولانا میر سیالکوٹیؒ سے

غیر مقلدین حضرات کا تعصب

اہل حدیث اور اصحابِ حدیث سے کیا مراد ہے؟

شیخ الاسلام ابنِ تیمیہؒ سے

حافظ محمد بن ابراہیم الوزیرؒ سے

شیعہ بھی اہل حدیث ہیں

متعدد حوالے

اور معتزلہ بھی

گھر کی شہادت

اہل حدیث کا مفہوم مولانا ثناء اللہ سے

نواب صدیق حسن خان صاحب کا حوالہ

محدثین حنفیہؒ

حضرت امام ابوحنیفہؒ

متعدد حوالے

ثقاہت

امام زفرؒ بن الھذییلؒ

داؤد طائیؒ

امام ابو یوسفؒ

قاسم بن معنؒ

علی بن مسہرؒ

عافیہ بن یزیدؒ

اسد بن عمروؒ

مندلؒ اور حبان ابن علیؒ

امام لیث بن سعدؒ

امام عبد اللہ بن المبارکؒ

یحیٰی بن زکریا بن ابی زائدہؒ

جریر بن عبد الحمیدؒ

حفط بن غیاثؒ

وکیع بن الجراحؒ

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

امام یحیٰی بن سعید ن القطانؒ

انتہائی تعصب

امام نسائیؒ اور بیہقیؒ شافعی تھے

مؤلف نتائج التقلید کی برہمی

امام ابو عاصم النبیلؒ

امام مکی بن ابراہیمؒ

امام ابوالحسن العبدیؒ

امام یحیٰی بن معین

ایک نفیس بحث

ایک اور طرز سے

امام ابو بشر اسدیؒ

امام ابوبکر الجارودیؒ

امام طحاویؒ

خاتمۂ بحث

ہندوستان میں علم و عمل بالحدیث

مولانا میر صاحب سیالکوٹیؒ سے

لطیفہ: سب سے پہلا دارالحدیث حنفی نے بنایا ہے

ہرزہ سرائی

مغالطہ عامۃ الورودہ

اہلِ حدیث کا اطلاق شوافع پر ہوتا تھا

متعدد حوالے

زمانۂ حال کے اہل حدیث کا آغاز۔ متعدد حوالے

پروفیسر محمد ایوب صاحب قادری کا حوالہ

باب دوم

مصنفین صحاح ستّہ مقلد تھے

محدثین مالکیہؒ

امام ابو طیبؒ

امام احمد بن وحیمؒ

قاضی ابو طاہر الذھلیؒ

امام ابو محمد المعروف بالعسالؒ

امام ابو محمد المعروف بابن التبانؒ

امام ابن الباجیؒ

امام اسماعیل القاضیؒ

ابن الجبابؒ

امام ابوالغربؒ

امام وہب بن مسیرہؒ

امام ابوذر الہرویؒ

امام دانیؒ

امام ابن عبد البرؒ

امام عبد الملک بن حبیب

امام ابن عبد الحکمؒ

امام بوشنجیؒ

امام ابوطاہر الذھلیؒ

امام ابہریؒ

امام ابوالعباس انضاویؒ

امام الحارث بن مسکینؒ

امام علی بن المفضلؒ

امام الرشیدؒ

امام فخر الدینؒ

امام ابن دقیق العیدؒ وغیرہ

محدثین شافعیہؒ

امام المرادیؒ

امام عبدان بن محمدؒ

امام ابوعوانہؒ

امام ابن سریجؒ

امام ابنِ زیادؒ

امام محمد بن یوسف بن بشرؒ

امام ابوبکر الشافعیؒ

امام ابوالنصرؒ

امام ابوالولیدؒ

امام ابنِ حبانؒ

امام اسماعیلیؒ

امام الحلیمیؒ

امام الشیرازیؒ

امام المالینیؒ

امام البرقانیؒ

امام الخطابیؒ

امام خطیب بغدادیؒ

امام بغویؒ

امام ابن عساکرؒ

امام الزیدیؒ

امام الحازمیؒ

امام ابو نزار الحضرمیؒ

امام ابن الانماطیؒ

امام الدبیثیؒ

امام ابن الصلاحؒ

امام ابوشامہؒ

امام النابلسیؒ

امام ابن العمادیہؒ

امام نوویؒ

امام المحبؒ

امام ابنورویؒ

امام سمعانیؒ

امام دمیاطیؒ وغیرہ

محدثین حنابلہؒ

امام الخلالؒ

امام الاثرمؒ

امام حمدانؒ

امام النجادؒ

امام ابن ناصرؒ

امام ابن الجوزیؒ

امام المقدسیؒ

امام ابن الحصرمیؒ

امام ابنِ شیخ عبد القادر جیلانیؒ

امام ابو محمد الرہاویؒ

امام عز الدین ابوالفتحؒ

امام الضیاءؒ

امام ابو موسٰی الفقیہؒ

امام ابنِ نقطہؒ

امام الصریفینی

امام الیوینینیؒ

امام البعلبکیؒ

امام السفراویؒ

امام محب الدین المقدسیؒ

امام الفخر البعلبکیؒ

امام ابو اسماعیل الھرویؒ

امام شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ وغیرہ

بعض دیگر ائمہ کرامؒ کے مقلدین

امام وعلج بن احمدؒ

امام النہروانیؒ

امام دحیمؒ

امام السفیانیؒ، محمد بن موسٰیؒ، محمد بن ہارونؒ

غلطی کا سبب

اہلِ اجتہاد کی قسمیں

مجتہد مطلق منتسب

سلفی

غیر مقلدین حضرات اپنے دعوٰی کو سمجھیں

صلائے عام