احسن الکلام فی ترک القراء ۃ خلف الامام (۲)

جس میں امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھنے کو رکن اور ضروری ٹھہرانے والے فریق کے پیش کردہ نقلی اور عقلی دلائل پر روایۃً و درایۃً سیر حاصل کلام کیا گیا ہے۔ اور یہ امر واضح تر براہین سے ثابت کیا گیا ہے کہ حضرت عبادہؓ بن الصامت وغیرہ کی اس روایت کے علاوہ، جس میں فصاعدًا ما تیسر اور ما زاد کی زیادت یا الّا وراء الامام کی استثناء بھی مذکور ہے، اور کوئی روایت صحیح نہیں ہے۔ خصوصًا وہ روایات جن میں خلف الامام کی قید اور الّا بفاتحۃ الکتاب کی استثناء موجود ہے، وہ تمام ضعیف، کمزور اور معلول ہیں۔ نیز حضرات صحابہ کرامؓ اور تابعینؒ وغیرہم کے آثار کا پس منظر بھی آشکارا کیا گیا ہے، اور مؤلف خیر الکلام کے اعتراضات کا تانابانا بھی پیش نظر رکھا گیا ہے۔

فہرست: احسن الکلام فی ترک القراء ۃ خلف الامام (۲)

پیش لفظ

پہلا باب: قرآنی استدلالات

پہلی آیت اور اس کا جواب

دوسری آیت اور اس کا جواب

تیسری آیت اور اس کا جواب

چوتھی آیت اور اس کا جواب

دوسرا باب: مرفوع روایتیں

پہلی روایت

حضرت عبادہؓ بن الصامت کی مرفوع حدیث

اس روایت کا پہلا حرف مَن عموم میں نصّ قطعی نہیں ہے

مؤلف خیر الکلام کے اعتراضات اور ان کے جوابات

اس روایت کا دوسرا جواب کہ اس روایت میں فصاعدًا ما تیسر اور ما زاد کی زیادت بھی ہے

فصاعدًا سے انکار کی دلیلیں اور ان کے مسکت جوابات

اس روایت کا تیسرا جواب: بعض حضرات صحابہ کرامؓ اور محدثینؒ کی تصریح ہے کہ یہ روایت صرف منفرد کے حق میں ہے

اس تخصیص پر ایک اعتراض اور اس کا جواب

تخصیص کن کن دلائل سے ہو سکتی ہے؟

چوتھا جواب: مُدرک رکوع اس سے جمہور امت کے نزدیک مستثنٰی ہے

مدرک رکوع کے بارہ میں حضرت امام بخاریؒ کی دلیلوں کا حال

پانچواں جواب: اس روایت کے مرکزی راوی بھی اس حدیث کو صرف منفرد کے حق میں سمجھتے ہیں

اس روایت کا چھٹا جواب: فریق ثانی کو امام کے پیچھے جہر سے قرأت کرنی چاہیے، کیونکہ حضرت عبادہؓ ایسا ہی کیا کرتے تھے

دوسری روایت

حضرت ابوہریرہؓ کی خداج والی روایت اور اس کا جواب

علّا بن عبد الرحمٰنؒ محدثینؒ کی نگاہ میں؟

لفظ خداج اور غیر تمام رکنّیت کو نہیں چاہتا

قرأۃ فی النفس کا اطلاق تدبر پر بھی صحیح ہے

فی نفس کے معنٰی اکیلے کے بھی آتے ہیں

احادیث خداج کی بحث

حضرت عائشہؓ کی روایت اور اس کا جواب

حضرت ابنِ عمرؓ کی روایت اور اس کا جواب

حضرت عبد اللہ بن عمروؓ کی روایت اور اس کا جواب

حضرت ابوہریرہؓ کی ایک روایت اور اس کا جواب

حضرت ابو امامہؓ کی روایت اور اس کا جواب

ایک دیہاتی (گنوار) کی روایت اور اس کا جواب

حضرت مہرانؓ کی روایت اور اس کا جواب

حضرت جابرؓ کی روایت اور اس کا جواب

اصلی روایت میں الّا وراء الاِمام کی استثناء بھی موجود ہے

لفظ کل کی تحقیق

تیسری روایت

پہلا جواب: اس میں محمد بن اسحاقؒ ضعیف ہے

امام بخاریؒ کی توثیق کا جواب

امام شعبہؒ کی توثیق کا جواب

امام احمدؒ اور ابن مدینیؒ وغیرہ کی طرف اس کی توثیق کی نسبت غلط ہے

علماء احناف نے اذان، نصاب سرقہ اور تعجیل افطار میں اس سے استدلال نہیں کیا

ان مسائل میں احناف کے دلائل کیا ہیں؟

ابن اسحاقؒ کی تحدیث بے کار ہے

اس کی متابعت میں پہلی روایت اور اس کا جواب

دوسری روایت اور اس کا جواب

تیسری روایت اور اس کا جواب

چوتھی روایت اور اس کا جواب

پانچویں روایت اور اس کا جواب

دوسرا جواب: مکحولؒ مدلس تھے اور وہ معیاری ثقہ بھی نہ تھے

ان کی متابعت کی پہلی روایت اور اس کا جواب

دوسری روایت اور اس کا جواب

تیسری روایت اور اس کا جواب

تیسرا جواب: نافعؒ مجہول ہے

نافعؒ کی جہالت پر کلام اور اس کا جواب

چوتھا جواب: یہ روایت مضطرب ہے

رفع اضطراب کی کوشش اور اس کا جواب

پانچواں جواب: یہ روایت موقوف ہے

چھٹا جواب: الابام القراٰن کی جملہ روایتیں ضعیف ہیں

ساتواں جواب: لفظ خلف الامام مدرج ہے

امام ترمذیؒ کی تحسین کا جواب

امام حاکمؒ کی تصحیح کا جواب

امام دارقطنیؒ کی تصحیح کا جواب

امام خطابیؒ کی تصحیح کا جواب

مولانا عبد الحیؒ کی تصحیح کا مقام

امام بیہقیؒ کی تصحیح کا حال

آٹھواں جواب: بصورت صحت خلف الامام کا مطلب کیا ہے؟

نواں جوب: اگر بالفرض فاتحہ کا پڑھنا ثابت بھی ہو جائے تو اس سے لزوم اور وجوب ثابت نہیں ہو سکتا

چوتھی روایت

اور اس کا جواب

عن رجل من الصحابۃؓ کی سند کا حال

صحیح حدیث کی تعریف کیا ہے؟

اجازت فاتحہ خلف الامام سے ذاتِ رسول پر حرف آتا ہے

پانچویں روایت

اور اس کا جواب

چھٹی روایت

اور اس کا جواب

ساتویں روایت

اور اس کا جواب

تیسرا باب: آثار صحابہؓ و تابعینؒ وغیرہم

حضرت عمرؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت علیؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت ابیؓ بن کعب کا اثر اور اس کا جواب

حضرت ابن مسعودؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت عبد اللہؓ بن مغفل کا اثر اور اس کا جواب

حضرت ابو سعید ن الخدریؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت انسؓ بن مالک کا اثر اور اس کا جواب

حضرت عبد اللہ بن عمروؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت جابرؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت ابن عباسؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت ابوالدرداءؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت عمران بن حصینؓ کا اثر اور اس کا جواب

ان کی مسلم وغیرہ کی روایت کا مطلب؟

حضرت ہشام بن عامرؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت معاذؓ جبل کا اثر اور اس کا جواب

حضرت ابن عمرؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت عبادہؓ بن الصامت کا اثر اور اس کا جواب

حضرت عبادہؓ وجوب قرأۃ کے قائل نہ تھے

جہری نمازوں میں صرف حضرت عبادہؓ ہی امام کے پیچھے قرأت کیا کرتے تھے

دیگر حضرات صحابہ کرامؓ ایسا نہیں کرتے تھے

آثار حضرات تابعینؒ وغیرہم

حضرت مکحولؒ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت عروہؒ بن زبیرؓ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت حسن بصریؒ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت امام شعبیؒ کی مرسل روایات کا حکم

حضرت امام اوزاعیؒ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت مجاہدؒ کا اثر اور اس کا جواب

حضرت قاسمؒ بن محمدؓ کا اثر اور اس کا جواب

فریق ثانی کی پیش کردہ روایتوں میں راویوں کا جمہور اہلِ اسلام کے روات سے تقابل

چوتھا باب: قیاسی دلائل

پہلی قیاسی دلیل اور اس کا جواب

دوسری قیاسی دلیل اور اس کا جواب

تیسری قیاسی دلیل اور اس کا جواب

چوتھی قیاسی دلیل اور اس کا جواب

فریقِ ثانی سے مخلصانہ اپیل