المنہاج الواضح یعنی راہ سنت

جس میں بڑی تحقیق اور عرق ریزی سے اہل السنت والجماعت کے دلائل کا معیار اور بدعتِ لغوی اور شرعی کا مفہوم اور حکم، قرآن کریم، صحیح احادیث اور صدہا عبارات سے واضح کیا گیا ہے۔ اور تمام مشہور بدعات (مثلاً میلاد، عرس، قبروں پر چراغاں کرنا، قبروں کو پختہ بنانا، قبر پر اذان کہنا، نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا، تیجہ، ساتواں، دسواں، چالیسواں، حیلہ اسقاط، دورانِ قرآن وغیرہ وغیرہ) پر فردًا فردًا مفصل بحث کی گئی ہے، اور فریقِ مخالف کو مسقط اور مسکت جوابات دیے گئے ہیں۔ اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اکابر علماء دیوبند سچے حنفی اور سنی مسلمان ہیں، ان کو وہابی وغیرہ کہنا سراسر بہتان، خالص افتراء اور سفید جھوٹ ہے۔

فہرست: المنہاج الواضح یعنی راہ سنت

عرضِ حال

باب اول: شرعی دلائل کے بیان میں

قرآن کریم ابدی قانون، کامل ضابطۂ حیات اور مکمل دستور العمل ہے

قانون سازی کا منصب کس کو حاصل ہے اور اس کے لوازمات

قانونِ خداوندی کا بالذّات نافذ کرنے والا انسان ہے

کتاب اللہ کی ہمہ گیر صداقت اور اسلام کا مکمل ہونا اہل اسلام کی نگاہوں میں

قرآن کی حقانیت اور دین اسلام کی عظمت غیروں کی نگاہ میں

وحی غیر متلو اور حدیث شریف

سنت کا مقام

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی پاک تعلیم کی قدر غیروں کی نگاہ میں

اجماع و اتفاق شرعی حجت ہے

خلفاء راشدینؓ کی خلافت اور ان کی سنت

ایک غلطی اور اس کا ازالہ

صحابہ کرامؓ بھی معیارِ حق ہیں اور ان کا اجماع حجت ہے

اجماعِ امت

خیر القرون کا تعامل بھی حجت ہے

اس پر پہلا اعتراض اور اس کا جواب

اس پر دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

اس پر تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

اس پر چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

فائدہ

اسلامی فقہ اور قیاس بھی شرعی حجت ہے

عباد اور زہاد کے قیاس کا مقام

قیاس بدعت نہیں ہے

قیاس کے متعلق ایک نفیس بحث

باب دوم: بدعت کی لغوی اور شرعی تعریف و اقسام اور احکام

بدعت کی تردید احادیث سے

فی امرنا ھذا کی تشریح

علماء دیوبند کے نزدیک بدعت کی تفسیر

علماء بریلوی اور بدعت کی تعریف

ائمۃ لغت کے نزدیک بدعت کی تعریف

بدعت کا شرعی معنٰی

مفتی احمد یار خان صاحب کی اختراع

ایک وہم اور اس کا ازالہ

مفتی احمد یار خان صاحب کی ایک اور غلطی

اہلِ بدعت حضرات کا ایک اصولی مغالطہ

بدعتِ حسنہ اور سیئہ کی تحقیق

مفتی احمد یار خان صاحب کی تعلّی

باب سوم: بدعات کے جواز کے دلائل پر ایک نظر

کیا اصل اشیاء میں اباحت ہے؟

من سن سنّۃ حسنۃ کی تصریح

مفتی احمد یار خان صاحب وغیرہ کی غلطی

باب چہارم: عبادات میں اپنی طرف سے اوقات اور کیفیات کا تعین کرنا بدعت ہے

صحابہ کرامؓ کا ایسی کیفیات کے متعلق فیصلہ

حضرت ابن مسعودؓ

حضرت ابن مسعودؓ کا بلند آواز سے مسجدوں میں درود پڑھنے کے متعلق فیصلہ

ان کا مقام جناب رسول اللہؐ کی بارگاہ میں

حضرت عمرؓ نے چاشت کی نماز کے اہتمام کو بدعت فرمایا

جمعہ کی نماز اور عام نمازوں کے بعد مصافحہ کرنا بدعت ہے

قیاس باطل کی تردید

صاحب انوار ساطعہ کا ایک مغالطہ

حضرت ابن عمرؓ نے تثویب کو بدعت کہا

حضرت علیؓ نے عید کی نماز سے قبل نماز پڑھنے سے منع کیا

حضرت ابن عباس نے عصر کے بعد نماز کو موجب عذاب قرار دیا

حضرت سعید بن المسیّبؓ نے بھی ایسا ہی کہا

حضرت عثمان بن ابی العاصؓ نے دعوتِ ختنہ رد کر د تھی

بدعت کی تردید کے بعض عقلی دلائل

باب پنجم: کیا بدعات میں کوئی خوبی بھی ہوتی ہے؟

باب شسشم: سنت اور بدعت میں اشتباہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟

باب ہفتم: فردًا فردًا بدعات پر تنقید

محفلِ میلاد

اس کی تاریخ

محققین علماء کا فیصلہ

مفتی احمد یار خان صاحب کی انوکھی دلیل

میلاد میں قیام کرنا

ایصالِ ثواب کے لیے ربیع الاوّل کی تعیین بدعت ہے

عرس کرنا

ذکر بالجہر

مزارات کو پختہ کرنا اور ان پر گنبد بنانا

قبوں کو گرانے کا حکم

فریقِ مخالف کا اعتراض (مع جواب)

قبروں پر چراغاں کرنا

مفتی احمد یار خان صاحب کی ججمنٹ

قبروں پر چادریں ڈالنا اور پھول چڑھانا

مفتیانہ استدلال

نیا انکشاف

پختہ قبریں بنانے کا مزعوم فائدہ

قبروں پر مجاور بننا

نماز جنازہ کے بعد دعا

مخالفین کے اعتراضات مع جوابات

مفتی احمد یار خان صاحب کی بدحواسی

دعا بعد الجنازہ کے اثبات کے دلائل اور ان کے جوابات

جنازہ کے ساتھ ساتھ ذکر کرنا اور قرآن کریم وغیرہ پڑھنا

مولوی محمد عمر صاحب کی انوکھی دلیل

قبر پر اذان دینا

فریق مخالف کے اعتراضات اور ان کے جوابات

فریق مخالف کے جواز کے دلائل اور ان کے جوابات

اذان میں انگوٹھے چومنا

مفتی احمد یار خان صاحب کی اُپج

ایک وہم اور اس کا ازالہ

ضعیف حدیث پر عمل کرنے کی تحقیق

انگوٹھے چومنے کی جملہ روایات موضوع ہیں

کفنی یا الفی لکھنے کا بیان

بدنی اور مالی طریقہ پر ایصالِ ثواب کا حکم

تلاوتِ قرآن کریم پر اجرت لینا

اذان، امامت اور تعلیم و جھاڑ پھونک پر اجرت لینا

ایصالِ ثواب کے لیے دنوں کی تعیین

میّت کے گھر اجتماع کرنا اور کھانا پکنے کا بیان

فقہاء احناف کے نزدیک میّت کے گھر سے طعام کھانا، تیجہ، ساتواں، دسواں اور چالیسواں وغیرہ

لطیفہ

فریق مخالف کا پہلا اعتراض اور اس کا جواب

فریق مخالف کا دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

فریق مخالف کا تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

کھانا سامنے رکھ کر اس پر ختم دینا

چٹائی اور پھوڑی وغیرہ بچھانا

حیلۂ اسقاط

دورانِ قرآن

تصویر کا دوسرا رخ

عبد النّبی اور عبد الرّسول وغیرہ نام رکھنا

مفتی احمد یار خان صاحب کا کمال

خاتمہ: فریق مخالف کے الزامی اعتراضات

پہلا اعتراض اور اس کا جواب

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

پانچواں اعتراض اور اس کا جواب

چھٹا اعتراض اور اس کا جواب

ساتواں اعتراض اور اس کا جواب

آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب

نواں اعتراض اور اس کا جواب

دسواں اعتراض اور اس کا جواب

گیارہواں اعتراض اور اس کا جواب