بانیٔ دار العلوم دیوبند

جس میں بانیٔ دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتویؒ کی زندگی کے ضروری حالات، علمی خدمات اور عشقِ محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے عمدہ جذبات کا باحوالہ تذکرہ کیا گیا ہے۔ اور قیامِ دارالعلوم دیوبند کے اسباب، جہادِ ۱۸۵۷ء میں مسلمان مجاہدوں کے کارنامے، انگریز کے عزائم، اور پادریوں اور آریوں کے فتنوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ اور حضرت نانوتویؒ پر عائد کیے گئے بعض سنگین الزامات مثلاً یہ کہ آپ ختمِ نبوتِ زمانی کے منکر تھے (معاذ اللہ)، اور یہ کہ امتی نبی سے اعمال میں مطلقا بڑھ جاتے ہیں وغیرہ باتوں کے مفصل اور مسکت جوابات خود ان کی اپنی عبارات سے پیش کیے گئے ہیں۔ واللہ یقول الحق وھو یھدی السبیل۔

فہرست: بانیٔ دار العلوم دیوبند

سخن ضروری

بانیٔ دارالعلوم کا نام اور سن ولادت

بانیٔ دارالعلوم کا خاندان و جائے پیدائش

بانیٔ دارالعلوم کی علوم و فنون کی کتابوں کی تکمیل

بانیٔ دارالعلوم کا حدیث شریف کا دورہ

بانیٔ دارالعلوم کی حضرت حاجی صاحبؒ سے بیعت

بانیٔ دارالعلوم کا خواب

بانیٔ دارالعلوم کے خواب کی تعبیر

بانیٔ دارالعلوم کا ایک اور خواب

بانیٔ دارالعلوم کی تصحیح کتُب

بانیٔ دارالعلوم کا بخاری شریف کے آخری پاروں کا حاشیہ

قیامِ دارالعلوم دیوبند کے اسباب

جہاد شاملی

حضرت نانوتویؒ وغیرہ کی گرفتاری کے وارنٹ

عزائمِ برطانیہ

عیسائی بنانے کے لیے طریق کار

پادریوں کی تبلیغ

چانداپور کا مذہبی اجتماع

شاہجہان پور

پادری فنڈر کا فتنہ

آریہ کا فتنہ اور سرسوستی کا چیلنج اور پھر فرار

روڑکی میں اجتماع

روڑکی کے بعد میرٹھ

کچھ اپنوں کے بارے میں

تاریخ قیامِ دارالعلوم دیوبند

عشقِ محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر چند واقعات

پہلا واقعہ

دوسرا واقعہ

تیسرا واقعہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں چند اشعار

نثر میں تعریف

حج

حفظِ قرآن

وفات حسرتِ آیات

الزامات

ختمِ نبوت کا قرآن شریف سے ثبوت

ختمِ نبوت کا حدیث شریف سے ثبوت

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعوٰی بالاجماع کفر ہے

جھوٹے نبی سے نشانی طلب کرنا بھی کفر ہے

پہلا الزام، ختم نبوت اور حضرت نانوتویؒ

اگر بالفرض کے جملہ کی قرآنی آیات کی روشنی میں تشریح

ختم نبوت زمانی کے بارے میں حضرت نانوتویؒ کی اپنی متعدد عبارات

خشتِ اول

دوسرا الزام، کیا امتی اعمال میں نبی کے برابر ہو سکتے ہیں، یا بڑھ سکتے ہیں؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سب امت پر بھاری ہیں

ظاہری اعمال میں امتیوں کے بڑھ جانے کی صورت

اس بحث پر حضرت نانوتویؒ کی اپنی متعدد عبارات

تعلیم یافتہ حضرات سے التماس