چالیس دعائیں

جس میں منکرین دعاء کی معقول تردید کی گئی ہے اور فلسفۂ دعاء پر بصیرت افروز تبصرہ کیا گیا ہے۔ نیز کلماتِ ادعیہ کا سلیلس ترجمہ اور بہترین ربط بیان کیا گیا ہے۔ نوٹ: فہرست کتابچہ میں درج نہیں، اس ویب سائیٹ کے لیے بعد میں تیار کی گئی ہے۔

فہرست: چالیس دعائیں

باب اول

غفلت کی زندگی

غلط اور باطل نظریات

ذکر اللہ کی فضیلت

تدبیر اور توکل

روحانیت سے محرومی

دنیائے فانی کی چمک دمک

ولادت سے وفات تک کی عبادات

باب دوم

(۱) سونے کے بعد بیدار ہونے کی دعا

(۲) بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے کی دعا

(۳) بیت الخلاء سے نکل کر پڑھنے کی دعا

(۴) وضو سے فارغ ہو کر پڑھنے کی دعا

(۵) اذان کے بعد پڑھنے کی دعا

(۶) مسجد میں داخل ہونے کی دعا

(۷) مسجد سے نکلنے کی دعا

(۸) سواری پر سوار ہو کر پڑھنے کی دعا

(۹) کھانے کے آغاز میں پڑھنے کی دعا

(۱۰) کھانے سے فارغ ہو کر پڑھنے کی دعا

(۱۱) گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعا

(۱۲) گھر سے نکلتے وقت پڑھنے کی دعا

(۱۳) نیا چاند دیکھتے وقت پڑھنے کی دعا

(۱۴) قرض، فکر اور بخل وغیرہ سے پناہ طلب کرنے کی دعا

(۱۵) مقروض شخص کی دعا

(۱۶) بارش طلب کرنے کی دعا

(۱۷) قبروں کی زیارت کی دعا

(۱۸) چھینک کی دعا

(۱۹) بیماروں کی شفا کے لیے دعا

(۲۰) ہر نماز کے بعد پڑھنے کی دعا

(۲۱) لباس پہنتے وقت پڑھنے کی دعا

(۲۲) طلبِ علم کی دعا

(۲۳) مغفرت کے لیے صبح و شام پڑھنے کی مختصر دعا

(۲۴) ایمان پر ثابت قدم رہنے کی دعا

(۲۵) صحت، خیریت اور عافیت کی دعا

(۲۶) مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا

(۲۷) تکلیفوں سے محفوظ رہنے کی دعا

(۲۸) سب سے افضل ذکر

(۲۹) جنت تک آسانی کے ساتھ پہنچانے والی دعا

(۳۰) نفس امارہ کی شرارتوں سے حفاظت کی دعا

(۳۱) عذاب اور فتنوں سے پناہ کی دعا

(۳۲) تکلیف اور پریشانی کے وقت پڑھنے کی دعا

(۳۳) اپنا عکس دیکھتے وقت پڑھنے کی دعا

(۳۴) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ

(۳۵) ایک لاکھ چوبیس ہزار نیکی حاصل کرنے کا کلمہ

(۳۶) سید الاستغفار

(۳۷) درود ابراہیمی

(۳۸) دنیا اور آخرت کی سب بھلائیوں کے لیے جامع دعا

(۳۹) دو کلمے جو قیامت کے دن میزان پر بہت بھاری ہوں گے

(۴۰) سوتے وقت پڑھنے کی دعا

خاتمہ