مودودی صاحب کا ایک غلط فتویٰ

مودودی صاحب نے ایک فتویٰ جاری کیا کہ لاہوری مرزائی نہ کافر ہیں نہ مسلمان، بلکہ اسلام اور کفر کے درمیان معلق ہیں۔ حضرت نور اللہ مرقدہ نے اس رسالہ میں مودودی صاحب کے اسی فتویٰ پر گرفت کی ہے اور اس کے علاوہ ان کے چند دیگر گمراہ کن نظریات بھی بیان کیے ہیں۔

فہرست: مودودی صاحب کا ایک غلط فتویٰ

مقدمہ۔ از حافظ عبد القدوس خان قارن

اس پُرفتن دور میں

غلط فتوٰی

الجواب

کافر کو کافر نہ کہنا بھی کفر ہے

قادیانی جماعت

لاہوری مرزائی

حضرت داؤد علیہ السلام کی توہین (معاذ اللہ)

حضرت آدم علیہ السلام کی توہین (معاذ اللہ)

مودودی صاحب کی یہود سے مرعوبیت

کتبِ حدیث و تفسیر پر بے اعتمادی

مودودی صاحب کے قائم کردہ اصول کے تحت ان سے چند سوالات

سوال نمبر ۱

سوال نمبر ۲

سوال نمبر ۳