عبارات اکابر

جس میں ان بعض اصولی اور بنیادی عبارات کو پیش کر کے ان کے قدرے مفصل جوابات دیے گئے ہیں جن کی وجہ سے مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی اور ان کے متبعین حضرت مولانا شاہ محمد اسماعیل صاحب شہیدؒ اور اکابر علماء دیوبند کثر اللہ تعالٰی جماعتہم کی تکفیر کرتے ہیں، بلکہ دیوبندی اور بریلوی اختلاف اور نزاع کا راز ہی ان کو قرار دیتے ہیں، اور ان پر بلاوجہ اللہ تعالٰی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اور دیگر حضرات انبیاء کرام و اولیاء عظام علیہم الصلٰوۃ والسلام کی گستاخی اور توہین کا بے بنیاد الزام لگاتے ہیں (العیاذ باللہ تعالٰی)، اور بعض پر ختم نبوۃ کے انکار کا باطل اور جھوٹا افتراء باندھتے ہیں۔ خانصاحب نے ان اکابر کی عبارات میں قطع و برید کر کے اور اپنی طرف سے ان کے معانی کشید کر کے علماء حرمین شریفین سے ان کی تکفیر بھی کرائی، مگر بعد کو اس مکروفریب کی قلعی المہند علی المفند کے ذریعہ کھولی گئی۔ الغرض نہایت سلیس اور سہل طریقہ سے اس کتاب میں اصل حقیقت کو آشکارا کیا گیا ہے۔ واللہ یقول الحق وھو یھدی السبیل۔

فہرست: عبارات اکابر

مقدمہ

آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی محبت مدارِ ایمان ہے

حضرت انسؓ کی روایت

حضرت ابوہریرہؓ کی روایت

حضرت عمرؓ بن الخطاب کی روایت

امام نوویؒ سے اس کی تشریح

قاضی عیاضؒ سے اس کی تشریح

باعث تالیف

خانصاحب کا دیوبندیوں کے بارے ناجائز غلو اور ان کی بے جا تکفیر

پہلا حوالہ

دوسرا حوالہ

تیسرا حوالہ

چوتھا حوالہ

پانچواں حوالہ

چھٹا حوالہ

خانصاحب کے نزدیک دیوبندیوں کا ذبیحہ محض نجس، مردار اور قطعی حرام ہے

فطری مریض

حضرت مولانا شہیدؒ پر بہتان

مسئلہ تکفیر اور حضرات فقہاء کرامؒ

البحر الرائق اور شرح فقہ اکبر کا حوالہ

خود خان صاحب کا حوالہ

آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی ادنٰی ترین توہین بھی کفر ہے

امام قاضی ابو یوسفؒ سے

قاضی عیاضؒ سے

ملا علی ن القاریؒ سے

شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے

منصف مزاج بریلوی علماء حضرات علماء دیوبند کی تکفیر نہیں کرتے

حضرت مولانا غلام محمد صاحب گھوٹویؒ

حضرت مولانا محمد مشتاق احمد صاحبؒ

حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی

ان کے فرزند خواجہ غلام محی الدین صاحب

مولانا دیدار علی شاہ صاحب

حضرت میاں شیر محمد صاحبؒ

حضرت خواجہ قمر الدین صاحب سیالوی

حضرت مولانا غلام محمود صاحب پپلانوالی

حضرت مولانا قاضی عبد النبی صاحب کوکب

مغالطہ دہی

درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے

چوہدری خلیق الزمان صاحب کا حوالہ

باب اول

حضرت مولانا شہیدؒ کے مختصر حالات

حضرت مولانا شہیدؒ کا مسلک

ان کے حق میں لفظ وہابیت کا آغاز انگریز سے ہوا

ان پر پہلا اعتراض کہ انہوں نے آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو بڑا بھائی کہا ہے

الجواب: تقویۃ الایمان میں حدیث واکرموا اخاکم (الحدیث) کا ترجمہ کیا گیا ہے

آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے امتیوں کو بھائی فرمایا

امام ابو الولید الباجیؒ سے اس کی شرح بحوالۂ نوویؒ

حضرات انبیائے کرام علیہم الصلٰوۃ والسلام کو آپ نے علّاتی بھائی فرمایا

حضرت زیدؓ کو آپ نے بھائی فرمایا

حضرت عمرؓ کو آپ نے چھوٹا بھائی فرمایا

اللہ تعالٰی نے متعدد حضرات انبیاء کرام علیہم الصلٰوۃ والسلام کو اپنی اپنی قوموں کا بھائی فرمایا

حضرات ازواج مطہراتؓ کس معنٰی میں مسلمانوں کی مائیں ہیں؟

بڑے بھائیوں کا چھوٹے بھائیوں پر حق؟ حدیث پاک

حضرت مولانا شہیدؒ کی چند عبارتیں

حضرات انبیاء کرام علیہم الصلٰوۃ والسلام کی تعظیم کے بارے

دوسرا اعتراض کہ (معاذ اللہ تعالٰی) آپ مر کر مٹی ہو گئے ہیں

الجواب: مٹی میں ملنے کا معنٰی؟

فتاوٰی رشیدیہ کا حوالہ

نور اللغات، جامع اللغات اور منیر اللغات کا حوالہ

تیسرا اعتراض کہ معاذ اللہ تعالٰی انہوں نے بزرگوں کو چوڑے چمار کہا ہے

الجواب: تقویۃ الایمان کی پوری عبارت

کبھی کبھی اجمال اور تفصیل کا حکم ایک نہیں ہوا کرتا

شیخ کمال الدین المقدسیؒ سے

حضرت مجدد الف ثانیؒ، ملا علی ن القاریؒ، اور علامہ الخیالیؒ سے

مولوی محمد عمر صاحب کا بیان اور اس کا جواب

حضرت شیخ سہروردیؒ کا حوالہ

حضرت شیخ نظام الدینؒ کا حوالہ

چوتھا اعتراض: صراط مستقیم کی عبارت کہ معاذ اللہ تعالٰی نماز میں آپ کا خیال گاؤ خر سے بھی بدتر ہے

الکوکبۃ الشہابیہ کی عبارت

مولوی محمد عمر صاحب کا حوالہ

الجواب: صراط مستقیم کی پوری عبارت

صراطِ مستقیم شاہ شہیدؒ کی تصنیف نہیں بلکہ یہ حضرت سید احمد شہیدؒ کے ملفوظات ہیں

تیسرے اور چوتھے باب لکھنے میں حضرت مولانا عبد الحئی صاحبؒ بھی شریک تھے

گاؤ خر سے ما سوا اللہ تعالٰی ہر چیز مراد ہے

نماز میں ارواح اور فرشتوں کا خیال آنا مضر نہیں

بلکہ ان حضرات کا خیال خلعت فاخرہ ہے

اس افادہ میں اخلاص کا سبق دیا گیا ہے

بخاری، مسلم، اور موارد الظمآن وغیرہ کی حدیث

نماز میں خیال نہیں بلکہ صرفِ ہمت مضر ہے

شغل برزخ کا معنٰی

خانصاحب کا اس عبارت کے پیش نظر حضرت شاہ شہیدؒ پر افتراء

وساوس کے درجات متفاوت ہیں

اگر واقعی اس عبارت میں آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی (العیاذ باللہ) توہین ہے تو پھر وہ قطعًا کافر ہیں

خانصاحب کی تلوّن مزاجی

ان کی متعدد عبارتیں

بخاری و مسلم کی حدیث

خانصاحب کی تضاد بیانی، حقہ نہیں پیتے تھے، اور پیتے بھی تھے

باب دوم

حضرت مولانا نانوتویؒ کا اجمالی تعارف

ان پر پہلا الزام کہ معاذ اللہ تعالٰی وہ ختم نبوت زمانی کے منکر تھے

الجواب: تحذیر الناس کی عبارت میں خان صاحب کی علمی خیانت

تحذیر الناس کی بقدر ضرورت عبارات

مسئلہ ختم نبوت اور حضرت نانوتویؒ

ختم نبوت زمانی پر ان کی متعدد عبارتیں

خانصاحب کا بے جا تعصب

فائدہ

مفتی احمد یار خانصاحب کا بہتان اور مجنونانہ بڑھ

اور اس کا جواب

دوسرا الزام کہ حضرت نانوتویؒ کے نزدیک امتی اعمال میں حضرات انبیاء کرام علیہم الصلٰوۃ والسلام سے بڑھ جاتے ہیں

اس کا جواب

حضرت نانوتویؒ کی متعدد عبارتیں

ظاہری طور پر امتیوں کے اعمال میں بڑھنے کی صورتیں

باب سوم

حضرت مولانا گنگوہیؒ کا مختصر تعارف

ان پر خانصاحب کا کذب باری تعالٰی (معاذ اللہ تعالٰی) کے بارے میں الزام

خان صاحب کی چند عبارتیں

الجواب: فتاوٰی رشیدیہ سے اس کا مسکت جواب

پہلا حوالہ

دوسرا حوالہ

المہند علی المفند کا حوالہ

باب چہارم

حضرت مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوریؒ کا اجمالی تعارف

ان پر خانصاحب کا پہلا اعتراض کہ معاذ اللہ تعالٰی وہ ابلیس کا علم آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم سے زیادہ مانتے ہیں

انوارِ ساطعہ کی مفصل عبارت

البراہین القاطعہ کی مفصل عبارت

پسِ دیوار علم کی حدیث حضرت شیخ عبد الحق صاحبؒ سے

المہند علی المفند کی عبارت

لارڈ مینگلسن کا بیان

خانصاحب کے نزدیک ہندوستان دارالاسلام تھا

خانصاحب کے نزدیک دیوبندی تمام کفار سے بدتر کافر ہیں (معاذ اللہ)

دوسرا الزام: آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا علماء دیوبند سے اردو سیکھنا

البراہین القاطعہ کی مکمل عبارت

خواب کی ایک صورت ہوتی ہے اور ایک حقیقت جس کو تعبیر کہتے ہیں

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا بعض حبشی الفاظ بولنا۔ بخاری و ابوداؤد

آپ مکمل طور پر حبشی زبان نہ جانتے تھے۔ موارد الظمآن و مسند احمد

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دوسری زبانیں نہیں جانتے تھے۔ حضرت شاہ عبد العزیز صاحبؒ سے

ہر پیغمبر اپنی قوم کی زبان جانتا ہے۔ قرآن کریم

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد صاحب عثمانیؒ کا حوالہ

اس خواب کی تعبیر

مولوی برکات احمد صاحب کے جنازہ کا خواب

مولوی محمد عمر صاحب کی نرالی گپ

باب پنجم

حضرت مولانا محمد اشرف علی صاحب تھانویؒ کا اجمالی تعارف

ان پر خانصاحب کا پہلا اعتراض کہ معاذ اللہ تعالٰی وہ چوپایوں اور مجنونوں کا علم آنحضرت صلی اللہ تعالٰی سے زیادہ مانتے ہیں

اس کا جواب: لفظ ایسا کی تشریح

بسط البیان کی عبارت

شرح مواقف کی عبارت

مطالع الانظار کی عبارت

تغییر العنوان کی عبارت

مولوی محمد عمر صاحب کی عبارت اور اس کا جواب

دوسرا اعتراض: خواب میں غلط کلمہ کی تعبیر کی وجہ سے حضرت تھانویؒ کی تکفیر

اس کا جواب

پہلی بات: خواب کے تعبیر کی حقیقت۔ حدیث پاک سے

حضرت امام ابوحنیفہؒ کا خواب

زبیدہؒ کا خواب

حافظ ابو موسٰیؒ کے بارے میں خواب

دوسری بات: کون کون لوگ مرفوع القلم ہیں۔ حدیث شریف

تیسری بات: خطا پر کوئی گرفت نہیں ہوتی۔ فقہاء کے متعدد حوالے

خود مولوی احمد رضا خان صاحب کا حوالہ

چوتھی بات: شیخ شبلیؒ کا حوالہ

خواجہ نظام الدینؒ کا حوالہ