فہرست: عیسائیت کا پس منظر
سخن گفتنی
عیسائیت کی حیران کن ترقی
صداقت اسلام پر عیسائیوں کی شہادت
عیسائیت کی ترقی کا راز
حضرت مسیحؑ صرف بنی اسرائیل کی طرف مبعوث ہوئے تھے
ایک اعتراض اور اس کا جواب
دنیا کا سردار
ایک سوال اور اس کا جواب
ایمان کا معیار
اعمال
اطاعتِ والدین
پطرس
یہوداہ اسکریوتی
تصویر کا دوسرا رخ
بدکار مسیحؑ (نعوذ باللہ)
توہین انبیاء کرامؑ (معاذ اللہ)
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت لوط علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت ہوسیع علیہ السلام
حضرت سمسون علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام کی خدا تعالٰی سے کشتی
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی ان کی سوتیلی بہن تھی (معاذ اللہ)
حضرت موسٰئ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کی والدہ
انبیاء کرامؑ اور جھوٹ (معاذ اللہ)
یہوداہ کی زناکاری
تحریف بائیبل
حضرت موسٰیؑ کے زمانہ میں تورات کا صرف ایک ہی نسخہ تھا
تورات صرف ساتویں سال کے بعد سنائی جاتی تھی
نبیوں اور کاہنوں کا حال
سب بنی اسرائیل پر ایک دور کفر اور بدی کا بھی گزرا ہے
بنی اسرائیل تورات کے معنی اور عبارت نہ سمجھتے تھے
تنہا عزرا نے ازسرنو تورات تحریر کی
ہیکل کی کئی مرتبہ بربادی ہوئی
تورات پر پابندی بھی عائد تھی
یہود نے خود بھی بعض کتابیں پھاڑ اور جلا ڈالی تھیں
نتیجہ
کچھ اناجیل کے بارے میں
عیسائیوں نے عمدًا بھی تحریف کی ہے
تثلیث
نقلاً بطلان
عقلاً تردید
مغالطہ کا سبب
بیٹے کا اطلاق اوروں پر بھی ہوا ہے
کفارہ
کیا عمل کے بغیر نجات ہو سکتی ہے؟
تمام اہل اسلام سے دردمندانہ اپیل