ختم نبوت کتاب وسنت کی روشنی میں

یہ مقالہ تحفظِ ختمِ نبوت کے عالمی اجلاس دارالعلوم دیوبند (بھارت) کے لیے تحریر کیا گیا تھا جو ۲۹، ۳۰، ۳۱ اکتوبر ۱۹۸۶ء کو ہونے والا تھا۔ مگر سوئے اتفاق سے ویزا نہ مل سکنے کی وجہ سے یہ مقالہ نہ وہاں پہنچا اور نہ پڑھا جا سکا۔ اب یہ طلبۂ علم اور عام مسلمانوں کے افادہ کے لیے طبع کیا جا رہا ہے۔

فہرست: ختم نبوت کتاب وسنت کی روشنی میں

عرضِ حال

حضرت مہتمم صاحب دارالعلوم دیوبند کا دعوت نامہ

ختمِ نبوت پر قرآن کریم کی آیت

اس کا شانِ نزول

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد

لفظ رسول اور نبی کا معنٰی

خاتم اسم آلہ کا صیغہ ہے

لفظ خاتم اور قادیانی

محمد علی لاہوری کا بیان

خاتم ماضی کا صیغہ بھی ہو سکتا ہے

امام مُبردؒ کا حوالہ

اقوالِ مرزا صاحب

احادیث

پہلی حدیث حضرت ابوہریرہؓ سے

اس کی تائید حضرت جابرؓ کی حدیث سے

دوسری حدیث حضرت ابی ہریرہؓ سے

تیسری حدیث حضرت ثوبانؓ سے

چوتھی حدیث حضرت جابرؓ سے

پانچویں حدیث حضرت عرباضؓ سے

چھٹی حدیث حضرت انسؓ سے

ساتویں حدیث حضرت سعدؓ بن ابی وقاص سے

آٹھویں حدیث حضرت ابو امام الباہلیؓ سے

اجماع امت

حضرت ملا علی ن القاریؒ کا حوالہ

فائدہ: نئے نبی کے آنے سے ختم نبوت پر زد پڑتی ہے

نزول حضرت عیسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام پر متعدد حوالے

امام ابو حیان اندلسیؒ

امام جلال الدین سیوطیؒ

حافظ ابن کثیر

علامہ محمد طاہرؒ

علامہ ابن الظاہریؒ

نواب صدیق حسن خان صاحبؒ

نزول کے بعد حضرت عیسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام چالیس سال رہیں گے

اس پر متعدد حوالے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مُدعی نبوت اور اس کو نبی ماننے والا واجب القتل ہے

حضرت ابن مسعودؓ کی حدیث

اس کے مأخذ

زندیق کی تعریف

علامہ تفتازانیؒ سے

حضرت ملا علی ن القاریؒ سے

علامہ شامیؒ سے

حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے

نرا وہم

فاجر آدمی سے بھی دین کی تائید ہو جاتی ہے

بخاری وغیرہ کے حوالے

محض نبوت کے زبانی اقرار سے کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا

ایمان کا معنٰی فتح الملہم سے

مسیلمہ کذاب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی تسلیم کرتا تھا

سیرت ابن ہشامؒ

الصارم المسلول کا حوالہ

مرزا صاحب کے دعوائے نبوت کی حقیقت اور ضرورت

انگریز کی تائید

اور جہاد کو حرام قرار دینا

مرزا صاحب کا اپنا اقرار

صریح دھوکہ

مطیع ہونے کا دعوٰی باطل ہے

متعدد حوالے

ضروریاتِ دین میں تاویل بھی کفر ہے

علامہ وزیر یمانیؒ

علامہ خیالیؒ

حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ

حافظ ابن ہمامؒ

علامہ ابن عابدینؒ

حضرت مجدد الف ثانیؒ

حضرت شاہ عبد العزیز صاحبؒ

نعمت اللہ قادیانی کی افغانستان میں سنگساری

حضرت مولانا عثمانیؒ کا رسالہ الشہاب

مرتد کی سزا

قرآن کریم

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

احادیث

حضرت عکرمہؒ کی حدیث

حضرت ابن عباسؓ کی حدیث

اس حدیث پر اعتراض اور اس کا جواب

حضرت ابو موسٰی الاشعریؓ کی حدیث

حضرت عثمانؓ بن عفان کی حدیث

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کی حدیث

حضرت عائشہؓ کی حدیث

حضرت ابو قلابہؓ کی حدیث

حضرات آئمہ دینؒ

حضرت امام مالکؒ

حضرت امام ابوحنیفہؒ

حضرت امام شافعیؒ

حضرت امام نوویؒ

حضرت امام ماردینیؒ

علّامہ عزیزیؒ

نیل الاوطار کا حوالہ

حضرت امام احمد بن حنبلؒ

حضرت ابن حزمؒ کا حوالہ

دیگر متعدد فقہی حوالے

بدائع الصنائع کا حوالہ

مغنی ابن قدامہؒ کا حوالہ

حضرات صحابہ کرامؓ میں علم دین کے چھ بزرگ تھے، اور قضاۃ چار تھے

تذکرۃ الحفاظ

پاکستان میں قادیانیوں کی تعداد

پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات و نشریات سے