ملا علی قاریؒ اور مسئلہ علم غیب وحاضر وناظر

مرقاۃ شرح مشکوٰۃ اور شرح فقہ اکبر کے مصنف اور دسویں صدی ہجری کے مجدد حضرت شیخ ملا علی قاری الحنفیؒ کی بعض عبارات سے اہل بدعت نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو العیاذ باللہ تعالیٰ عالم الغیب اور حاضر و ناظر مانتے تھے۔ حضرت نور اللہ مرقدہ نے اس رسالہ میں اسی دعوے کا جواب دیا ہے اور حضرت ملا علی قاریؒ کی عبارات سے ثابت کیا ہے کہ وہ خدا تعالیٰ کے علاوہ کسی کو عالم الغیب اور حاضر ناظر نہیں مانتے تھے۔ (ماخوذ از ’’امام اہل سنت رحمہ اللہ کی تصانیف: ایک اجمالی تعارف‘‘ از قلم مولانا عبد الحق خان بشیر ۔ مطبوعہ ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ ۔ جولائی ۲۰۰۹ء) نوٹ: فہرست کتابچہ میں درج نہیں، اس ویب سائیٹ کے لیے بعد میں تیار کی گئی ہے۔

فہرست: ملا علی قاریؒ اور مسئلہ علم غیب وحاضر وناظر

سببِ تالیف

علمِ غیب

انباء الغیب

علمِ غیب اور حضرت ملّا علی ن القاریؒ

عبارت نمبر ۱

عبارت نمبر ۲

عبارت نمبر ۳

عبارت نمبر ۴

عبارت نمبر ۵

عبارت نمبر ۶

عبارت نمبر ۷

عبارت نمبر ۸

عبارت نمبر ۹

عبارت نمبر ۱۰

حاضر و ناظر اور ملّا علی ن القاریؒ

اشتباہ