مرزائی کا جنازہ اور مسلمان

کافی عرصہ قبل گوجرانوالہ کے اندر مرزائی کی نماز جنازہ پڑھنے کے حکم شرعی پر بحث چل نکلی تو مختلف اکابر علما کی طرف رجوع کیا گیا۔ حضرت نور اللہ مرقدہ نے اس بارہ میں جو فتویٰ دیا، اسے جمعیۃ علمائے اسلام گوجرانوالہ نے شائع کر دیا۔ یہ وہی رسالہ ہے اور اس پر دیگر علمائے کرام کی تصدیقات بھی موجود ہیں۔

فہرست: مرزائی کا جنازہ اور مسلمان

عرضِ ناشر

استفتاء

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر کی طرف سے اس کا جواب

مرزا آنجہانی کے کفر کے تین اصول ہیں

اصلِ اول: دعوئے نبوت۔ اس پر متعدد حوالے

سراج الامت حضرت امام اعظم ابوحنیفہؒ کا فتوٰی

حجۃ الاسلام حضرت نانوتویؒ کا عقیدہ

اصلِ دوم: حضرت عیسٰی علیہ السلام کی حیات و نزول کا انکار

حالانکہ دلائلِ قطعیہ سے ان کی حیات اور نزول ثابت ہے

اصلِ سوم: حضراتِ انبیاء کرام علیہم السلام کی توہین

حضرت عیسٰی علیہ السلام کی توہین

حضرت یوسف علیہ السلام کی توہین

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین