راہِ ہدایت

جس میں بڑی تحقیق اور جستجو و عرق ریزی سے قرآن کریم، صحیح احادیث اور آئمہ اہل السنت والجماعت کی معتبر اور مستند عبارات سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ معجزہ اور کرامت اللہ تعالٰی کا فعل ہوتا ہے جو نبی اور ولی کے ہاتھ پر صادر ہوتا ہے، ان کا اس کے صادر کرنے میں کوئی دخل نہیں ہوتا۔ اور نیز یہ کہ معجزات و کرامات علی الصحیح امور غیر عادیہ اور ان کے لیے اسباب خفیہ ہیں، اور یہ کہ مافوق الاسباب طریق پر مختارِ کُل اور متصرف فی الامور صرف اللہ تعالٰی ہی کی ذات ہے۔ اور نیز فالمدبرات امرًا کی احسن طریق پر تفسیر کر دی گئی ہے اور معجزات و کرامات اور مافوق الاسباب تصرفات کے سلسلہ میں فریق مخالف کے جملہ پیش کردہ استدلالات کے مسکت جوابات دے دیے گئے ہیں۔ اور حضرت مرشدنا و مولانا حسین علی صاحب رحمۃ اللہ تعالٰی پر بلغۃ الحیران کی ایک عبارت کے پیش نظر فریقِ مخالف کی طرف سے جو اعتراض کیا گیا ہے اس کا دندان شکن جواب بھی دیا گیا ہے جو صرف اسی کتاب میں آپ کو ملے گا۔ علاوہ ازیں متعدد ابحاث اس میں مذکور ہیں جو بس دیکھنے ہی سے تعلق رکھتے ہیں۔ واللہ یقول الحق وھو یھدی السبییل۔

فہرست: راہِ ہدایت

تمہید

توحید و سنت پر عمل پیرا ہونے کا اثر؟

ان سے روگردانی کا نتیجہ؟

سبب تالیف

باب اول

معجزہ اور اس کی تعریف و حقیقت

حافظ ابن حجرؒ سے

مولانا عبد الحئی سے

حضرت ملا علی القاریؒ سے

امام باقلانیؒ سے

قاضی عیاضؒ سے

فتح الصفاء شرح شفاء سے

امام غزالیؒ سے

امام شعرانیؒ سے

علامہ ابن خلدونؒ سے

شیخ ابن عربیؒ سے بہ تشریح شعرانیؒ

حافظ ابن ہمامؒ کا حوالہ

حافظ قاضی عضد الدین الایجیؒ

علامہ دوانیؒ کا حوالہ

مؤلف نورِ ہدایت کی غلطی

امام نجم الدینؒ کا حوالہ

علامہ تفتازانیؒ کا حوالہ

مؤلف نورِ ہدایت کی خیانت

علامہ تفتازانیؒ کی ایک اور عبارت

امام تورپشتیؒ کا حوالہ

مولانا اولاد حسنؒ کا حوالہ

شیخ عبد الحقؒ کا حوالہ

خوارق کے بارے میں اکابرین دیوبند وغیرہم کا نظریہ

شاہ اسماعیل شہیدؒ سے

مولانا بت شکنؒ سے

مولانا عثمانیؒ سے

علماء بریلی اور حقیقت معجزہ

مولوی احمد رضا خان صاحب سے

مولوی ابوالحسنات صاحب سے

معجزہ کو نبی کا فعل کس نے کہا؟

حکماء سفہاء نے

مؤلف نور ہدایت کو کھلا چیلنج

مواقف اور شرح مواقف کی عبارت کا حل

اشاعرہ نے خرق عادت کی قید بھی اڑا دی ہے

مولانا نانوتویؒ پر صریح بہتان

حضور علیہ السلام کا سب سے بڑا معجزہ قرآن ہے

اس کا حدیث سے ثبوت

امام نوویؒ سے

امام باقلانیؒ سے

حافظ ابن ہمامؒ سے

حافظ ابن حجرؒ سے

حافظ سیوطیؒ سے

حافظ تورپشتیؒ سے

مولانا فتح محمد صاحبؒ

حضرت شاہ ولی اللہؒ سے

قاضی عضد الدینؒ

علامہ ابن خلدونؒ

کرامت کس کا فعل ہوتا ہے؟

حضرت شیخ جیلانیؒ کا حوالہ

حضرت شیخ عبد الحقؒ کا حوالہ

علامہ ابن خلدونؒ کا حوالہ

مولانا حیدر علی صاحب ٹونکیؒ کا حوالہ

مولانا عبد الحئیؒ کا حوالہ

مولانا سخاوتؒ علی کا حوالہ

مولوی احمد رضا خان صاحب

کیا معجزات و کرامات مطلقًا مافوق الاسباب ہیں؟

امام غزالیؒ سے

امام ابن رشدؒ سے

حضرت شاہ ولی اللہؒ اور مولانا تھانویؒ سے

مافوق الاسباب تصرفات کا معجزات و کرامات پر قیاس کرنا باطل ہے

باب دوم

قرآن کریم سے معجزات کا غیر اختیاری ہونا

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا معجزہ

حضرت ابنِ عباسؓ اور ابوالعالیہؒ سے تفسیر

حضرت موسٰی علیہ السلام کا معجزہ

حضرت موسٰی علیہ السلام کے دیگر معجزات

حضرت داؤد علیہ السلام کے معجزات

حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزات

حضرت حزقیل علیہ السلام کے معجزات

حضرت عیسٰی علیہ السلام کے معجزات

مرزا صاحب کا معجزاتِ عیسٰیؑ سے انکار

حضرت عزیر علیہ السلام کا معجزہ

دیگر انبیاء کرام علیہم الصلٰوۃ والسلام کے معجزات

مشرکین مکہ کا حضور علیہ السلام سے معجزات کا تقاضا اور اس کا جواب

تفسیر بیضاوی کا حوالہ

تفسیر ابن کثیر کا حوالہ

تفسیر جلالین کا حوالہ

امام رازیؒ کا حوالہ

مؤلف نورِ ہدایت کی خیانت

معجزات کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا منصب؟

تفسیر جلالین کا حوالہ

اسراء اور معراج کا معجزہ

تفسیر ابن کثیر کا حوالہ

پرویز صاحب معراج کے منکر ہیں

قرآن کریم میں معجزہ کے لیے اٰیۃ کا لفظ آیا ہے

حافظ ابن کثیر کا حوالہ

جلالین کا حوالہ

شق القمر کا معجزہ

کرامات میں اولیاء کرامؒ کا دخل نہیں ہوتا

تخت بلقیس کا واقعہ

جلالین کا حوالہ

ابنِ کثیرؒ کا حوالہ

مُردوں سے طلب حوائج کفر ہے۔ شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے

حضرت شاہ عبد العزیز صاحبؒ سے

قاضی ثناء اللہ صاحبؒ سے

باب سوم

احادیث سے معجزات کا ثبوت

حضرت موسٰی علیہ السلام کا معجزہ

امام نوویؒ سے اس کی تشریح

حضرت ایوب علیہ السلام کا معجزہ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا معجزہ

حضرت یوشع بن نون علیہ السلام کا معجزہ

امام نوویؒ سے اس کی تشریح

کشف بیت المقدس کا معجزہ

پتھر کا سلام کہنا

پہاڑوں اور درختوں کا سلام کہنا

حنین جذع

امام عبد القاہر بغدادیؒ کا حوالہ

بکری کے زہر آلود گوشت کا بولنا

طعام سے تسبیح کا سننا

درخت کا خبر دینا

بیل اور بھیڑیے کا تکلم

کنکریوں کا معجزہ

حافظ ابن کثیرؒ کا حوالہ

کرامات اولیاء کرامؒ کا غیر اختیاری ہونا

حضرت ابوبکرؓ کی کرامت

حضرت اسیدؓ بن حضیرؒ اور حضرت عبادؓ بن بشیر اور حضرت سفینہؓ کی کرامت

اصحابِ غار کی کرامت

امام نوویؒ سے تشریح

حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ کا حوالہ

مبتدعین مراد الٰہی کے سمجھنے سے قاصر ہیں

باب چہارم

اثباتِ توحید و تردیدِ شرک

اللہ تعالٰی ہی کائنات کا مدبر اور اس میں متصرف ہے

قرآن کریم سے ثبوت

تفسیر ابن کثیر سے ثبوت

شیخ جیلانیؒ سے ثبوت

شیخ عبد الحقؒ سے ثبوت

شیخ اکبرؒ سے ثبوت

شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے ثبوت

اسباب عادی اور مافوق الاسباب کا معنٰی

خدا تعالٰی کس معنی میں مدبر ہے؟

حافظ ابن القیمؒ کا حوالہ

موصوف اہل السنت کے اکابر میں تھے

تدبیرِ عالم خاصۂ الوہیت سے ہے

شاہ رفیع الدین صاحبؒ کا حوالہ

مختارِ کُل صرف خدا ہے

آیت سے ثبوت

حافظ ابن کثیر کا حوالہ

شیخ جیلانیؒ کا حوالہ

شیخ عبد الحقؒ کا حوالہ

شیخ اکبرؒ کا حوالہ

فالمدبرات امرًا کی تفسیر اور مؤلف نورِ ہدایت کا رد

حضرت شاہ عبد العزیزؒ سے اس کی تفسیر

قاضی ثناء اللہ صاحبؒ کا حوالہ

مولوی احمد رضا خان صاحب سے آیت مذکورہ کی تفسیر

اوثان اور اصنام کی حقیقت کیا ہے؟

باب پنجم

مؤلف نورِ ہدایت کا مولانا حسین علی صاحبؒ پر صریح بہتان اور اس کا دندان شکن جواب

تحریرات حدیث کا حوالہ

امام شعرانیؒ کا حوالہ

شارع صرف اللہ تعالٰی ہی ہے

سوال از آسمان و جواب از ریسماں

مؤلف نورِ ہدایت کا دجل

جدید انکشاف

حمل منطقی کی ایک اہم شرط

مؤلف نورِ ہدایت کا ذوقِ فہم

عقیدہ اور اہل سنت کی حقیقت مؤلف نورِ ہدایت کی تحقیق میں