یہ رسالہ ۱۹۷۱ء کی پاک بھارت جنگ کے موقعہ پر تحریر کیا گیا اور محترم جناب حاجی اللہ دتہ بٹ صاحب مرحوم نے اس کے دو ایڈیشن (پہلا دو ہزار اور دوسرا پانچ ہزار) شائع کرا کر پاک فوج میں تقسیم کرائے۔ جہاد کی اہمیت و ضرورت اور اس کے متعلق علمی مواد سے عوام الناس کو آگاہ کرنے کے لیے دوبارہ اس کو شائع کیا جا رہا ہے۔
فہرست: شوق جہاد
انتساب
کافروں سے جہاد کرنے کی غرض
دینِ حق کا نفاذ اور مظلوم مسلمانوں کی امداد
کشمیری مسلمانوں پر بے پناہ مظالم
تمنّائے جہاد
کامیابی کا راز
ایمان اور عملِ صالح کا ثمرہ
وقت کی پکار
ثابت قدمی
قلّت و کثرت
شہید کا درجہ
جہادِ ہندوستان
شہید کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی
ناگہانی موت
حسنِ نیت
سرحد کی حفاظت
مالی اور زبانی جہاد
اپنے خاندان کی حفاظت، اور حق کی وصولی کے لیے حفاظت
افواہیں پھیلانا
ذخیرہ اندوزی
جہاد میں عورتوں کا جذبہ
روحانی قلعہ
مومن کا ہتھیار
چند زود اثر دعائیں
حلال روزی کی اہمیت
استحکامِ پاکستان