صرف ایک اسلام بجواب دو اسلام

ڈاکٹر غلام جیلانی برق مرحوم کسی دور میں تحریک انکار حدیث سے متاثر ہو کر منکر حدیث ہو گئے اور اس دور میں انہوں نے دو قرآن اور دو اسلام کے نام سے دو کتابیں لکھیں۔ ان میں سے ’’دو اسلام‘‘ نامی کتاب حضرت نور اللہ مرقدہ کو تحریک ختم نبوت کے دوران اس وقت ملی جب وہ ملتان سنٹرل جیل میں نظر بند تھے۔ حضرت نے اسی دوران جیل میں ہی اس کا جواب لکھ لیا اور رہائی کے بعد اسے شائع کیا جسے پڑھ کر ڈاکٹر برق مرحوم نے اپنے ناقص فہم کا اعتراف کیا اور بہت سے بے بنیاد اعتراضات سے رجوع کر لیا۔ بعد میں ڈاکٹر برق مرحوم انکار حدیث کے باطل نظریے سے تائب ہو گئے اور حجیت حدیث پر باقاعدہ ایک کتاب لکھی۔

فہرست: صرف ایک اسلام بجواب دو اسلام

تصدیقات

حضرت مولانا شمس الحق صاحب افغانی کی تقریظ

حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب کی تصدیق

دیباچہ طبع سوم

مسجد اقصٰی

معذرت

دیباچہ طبع اول

مقدمہ

حدیث پر پہلا اعتراض کہ حضرت ابن مسعودؓ نے حضرت جبرائیل کو دیکھا تھا، اور اس کا جواب

دوسرا اعتراض کہ مسجد حرام اور مسجد اقصٰی کی تعمیر میں حدیث کے رُو سے چالیس سال کا زمانہ تھا جو غلط ہے، اور اس کا جواب

تیسرا اعتراض کہ حضرت انسؓ نے حضورؐ کی عمر غلط بتلائی ہے، اور اس کا جواب

چوتھا اعتراض کہ بخاری میں تورات کی ایک آیت کہیں موجود نہیں ہے اور یہ بخاریؒ کی غلط بیانی ہے، اور اس کا جواب

بائبل کی تحریف پادری صاحبان کے نزدیک بھی مسلّمہ حقیقت ہے

پانچواں اعتراض کہ آپ لکھ نہیں سکتے تھے اور حدیث کہتی ہے کہ آپ نے لکھا، اور اس کا جواب

چھٹا اعتراض کہ حضرت ابراہیمؑ نے اَسّی برس کی عمر میں ختنہ کیا اور اس عمر میں اس کی کیا ضرورت تھی؟ اور اس کا جواب

ساتواں اعتراض کہ رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع کیا گیا ہے مگر آپ پڑھتے تھے، اور اس کا جواب

آٹھواں اعتراض کہ آپ نمازِ عصر پونے بارہ بجے پڑھتے تھے، اور اس کا جواب

نواں اعتراض کہ وضو سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں پھر نیکیوں کی کیا حاجت؟ اور اس کا جواب

دسواں اعتراض کہ عورت کے نمازی کے سامنے آجانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے مگر حضرت عائشہؓ آپ کے سامنے لیٹے رہتی تھیں، اور اس کا جواب

گیارہواں اعتراض کہ حضور ازواج کے ساتھ برہنہ نہایا کرتے تھے، اور اس کا جواب

بارہواں اعتراض کہ وضو کی حدیثیں متضاد ہیں، اور اس کا جواب

تیرہواں اعتراض کہ آپ کا قول و فعل آپس میں متضاد ہیں، اور اس کا جواب

چودھواں اعتراض کہ حدیث کہتی ہے کہ حائضہ نماز پڑھ سکتی ہے، اور اس کا جواب

پندرہواں اعتراض کہ نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کو قتل کرنا جائز ہے مگر ابنِ عباسؓ اور سعدؓ ہوں تو چھوڑ دو، اور اس کا جواب

سولہواں اعتراض کہ آپ ظہر اور عصر کی دو رکعتیں پڑھتے تھے، اور اس کا جواب

سترہواں اعتراض کہ نماز میں کوئی غیر از نماز حرکت درست نہیں مگر حدیث اس کے خلاف ہے، اور اس کا جواب

اٹھارہواں اعتراض کہ حج کے مقدس موقع پر بھی صحابہؓ کے نطفے اچھل کر زمین پر گرتے تھے، اور اس کا جواب

انیسواں اعتراض کہ مجامعت کے بعد غسل ضروری نہیں، اور اس کا جواب

بیسواں اعتراض کہ آگ کی پکی ہوئی چیز سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، اور اس کا جواب

اکیسواں اعتراض کہ نماز میں بازو نہیں پھیلانے چاہئیں مگر حدیث اس کے خلاف ہے، اور اس کا جواب

بائیسواں اعتراض کہ حدیث جہاد سے گریز کرنے کا سبق سکھاتی ہے، اور اس کا جواب

تئیسواں اعتراض کہ جہاد اور ایمان کے افضل ہونے کی حدیث میں تعارض ہے، اور اس کا جواب

چوبیسواں اعتراض کہ قرآن کہتا ہے کہ جہاد کے بغیر جنت نہیں مل سکتی لیکن حدیث اس کے خلاف ہے، اور اس کا جواب

پچیسواں اعتراض کہ حدیث کہتی ہے کہ ذکر جہاد سے بہتر ہے، اور اس کا جواب

چھبیسواں اعتراض: درختوں کے کاٹنے پر اعتراض، اور اس کا جواب

ستائیسواں اعتراض کہ آپ کی کوئی لونڈی نہ تھی، اور اس کا جواب

اٹھائیسواں اعتراض کہ آپ نے مدینہ میں ازواجِ مطہراتؓ سے مجامعت نہیں کی، اور اس کا جواب

انتیسواں اعتراض کہ حدیث میں بے شرمی کی باتیں موجود ہیں، اور اس کا جواب

برق صاحب کا حدیث پر تیسواں اعتراض کئی شقوں سے کہ شفاعت کا ذکر قرآن کریم میں کوئی نہیں، اور اس کا جواب

شق اول کا جواب

شق دوم کا جواب

شق سوم کا جواب

شق چہارم کا جواب

شق پنجم کا جواب

برق صاحب سے ایک سوال

حدیث پر اکتیسواں اعتراض کہ آپ نے اللہ تعالٰی کو دیکھا تھا، حدیثوں کا آپس میں اختلاف، اور اس کا جواب

برق صاحب کا حدیث پر بتیسواں اعتراض کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا، اور اس کا جواب

تینتیسواں اعتراض کہ آپؐ کی ایک پیش گوئی غلط تھی، اور اس کا جواب

چونتیسواں اعتراض کہ طلوعِ آفتاب کی حدیث پر کئی وجوہ سے اعتراض ہے

شق اول کا جواب

شق دوم کا جواب

شق سوم کا جواب

شق چہارم کا جواب

شق پنجم کا جواب

شق ششم کا جواب

برق صاحب کا حدیث پر پینتیسواں اعتراض

حدیث مباشرت پر برق صاحب کے کئی وجوہ سے اعتراضات اور ان کے جوابات

شق اول کا جواب

شق دوم کا جواب

شق سوم کا جواب

شق چہارم کا جواب

شق پنجم کا جواب

شق ششم کا جواب

شق ہفتم کا جواب

شق ہشتم کا جواب

شق نہم کا جواب

شق دہم کا جواب

برق صاحب کا حدیث پر چھتیسواں اعتراض، کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث بیان کرنے سے منع کیا تھا؟ اور اس کا جواب

احادیث کے مٹانے کی حدیث کا کیا مطلب ہے؟

خاتمہ

حوالہ نقل کرنے میں خیانت

صحابی کے نام میں غلطی کرنا

صحابہ کرامؓ پر اتہام

امام بخاریؒ پر بہتان

لفظ زی اور ذی میں فرق نہ کرنا

حضرت ابن عمرؓ اور ابن عمروؓ میں فرق نہ کرنا

تابعی کو صحابی بتانا

فقہاء کرامؒ پر افتراء

شرعی زکٰوۃ کا انکار

اللہ تعالٰی کو بائبل وغیرہ کا مصنف کہنا

برق صاحب کی چند تضاد بیانیاں

پہلی تضاد بیانی

دوسری تضاد بیانی

تیسری تضاد بیانی

چوتھی تضاد بیانی

حدیث سے انتہائی نفرت

برق صاحب بحیثیت جج

ازواج مطہراتؓ کے سلسلہ میں ایک نیا انکشاف

برق صاحب کے نزدیک متقی کون ہے؟