فہرست: تنقید متین بر تفسیر نعیم الدین
پیش لفظ
سببِ تالیف
استادِ مکرم کا حکم
دین کی خیرخواہی
الدین النصیحۃ کی حدیث حضرت تمیم داریؓ سے
امام خطابیؒ سے اس کی شرح
عبد الرحمٰن بن رجبؒ سے اس کی شرح
امام ابن الصلاحؒ سے اس کی شرح
امام نوویؒ سے اس کی شرح
مسئلہ چھپانا گناہ ہے۔ مولوی نعیم الدین صاحب سے
خانصاحب بریلوی کے ترجمہ میں اغلاط ہیں، اور اس طرح مولوی نعیم الدین صاحب کی تفسیر میں بھی
غالبًا اپنے عقائد اور بدعات کی ترویج کے لیے ایسا کیا گیا ہے
ایاک نستعین کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے
اس کا رد حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے
علامہ خوقیرؒ سے
حجۃ اللہ البالغۃ کا حوالہ
بدور بازغہ کا حوالہ
حضرت قاضی ثناء اللہ صاحبؒ سے
حضرت شاہ رفیع الدین صاحبؒ سے
بدور بازغہ کا حوالہ
الفوز الکبیر کا حوالہ
موضح القرآن کا حوالہ
استعینوا بالصبر والصلٰوۃ کا مطلب؟
نبی اور ولی کو اختیارات حاصل نہیں۔ جناب پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی سے
غیر المغضوب علیہم کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے کہ جو شخص ضاد کی جگہ ظا پڑھے اس کی امامت جائز نہیں
اس کی تفصیل علامہ شامیؒ سے
فتاوٰی بزازیہ سے
عالمگیری سے
قاضیخاں سے
زاد الفقیر سے
علامہ آلوسیؒ سے
حافظ ابن کثیرؒ سے
شیخ القراء مکی نصرؒ سے
علامہ سدید الدین کاشغریؒ سے
محیط برہانی کا مصنف
حضرت ملا علی ن القاریؒ کا حوالہ
ومما رزقنٰھم ینفقون کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے
گیارہویں، تیجہ، ساتواں، چالیسواں سب اس میں داخل ہیں
پیر صاحب کا بیڑا پار کرنے کا مطلب؟
گیارہویں کے بارے میں تفصیل
تقرب لغیر اللہ حرام ہے
حضرت شاہ عبد العزیز صاحبؒ سے
معہود گیارہویں بہرکیف بدعت ہے
اہلسنت والجماعت کا معنٰی۔ غنیۃ الطالبین سے
نظریہ گیارہویں اہلسنت والجماعت کے خلاف ہے
فرقہ ناجیہ کی تعریف۔ حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے
مستحب پر اصرار بھی بدعت ہے۔ ملا علی ن القاریؒ سے
تیجہ اور چالیسواں وغیرہ بدعت ہے
علامہ ابن امیر الحاجؒ سے
امام ابن قدامہؒ سے
امام کردریؒ سے
امام نوویؒ سے
امام ملا علی ن القاریؒ سے
قاضی ثناء اللہ صاحبؒ سے
حضرت شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے
مولانا عبد الحئی صاحب لکھنویؒ سے
مولوی احمد رضا خان صاحب سے
شیخ عبد الحق محدث دہلویؒ سے
اہلسنت والجماعت کا معنٰی۔ حافظ ابن کثیرؒ سے
حضرت شاہ عبد العزیز صاحبؒ سے
کھانا سامنے رکھ کر اس پر ایصال ثواب کے لیے کچھ پڑھنا ہندوستان کی پیداوار ہے
مولوی محمد صالح صاحب بریلوی سے
مولانا عبید اللہ صاحبؒ نومسلم سے
شریعت کے مطلق احکام کو مقید کر دینا بدعت ہے۔ علامہ شاطبیؒ سے
اہل بدعت کا فتاوٰی رشیدیہ کی عبارتوں سے غلط استدلال اور اس کا جواب
ومن الناس من یقول کی تفسیر۔ مولوی نعیم الدین صاحب سے
انبیاء کو بشر کہنا کفر، بے ادبی اور کفار کا دستور ہے
اس کا جواب کہ بشر کی تحقیر سب سے پہلے ابلیس نے کی ہے۔ قرآن کریم سے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے۔ قرآن کریم
آپؐ نے خود یہ لفظ اپنے بارے میں فرمایا
حضرت ابن عمرؓ اور حضرت ابن عباسؓ نے بھی کہا
حضرت عائشہؓ نے بھی کہا
قاضی عیاضؒ اور علامہ برکلیؒ سے اور شیخ عبد الحقؒ سے
امام کردریؒ و علامہ دوانیؒ سے، امام ابن الہمامؒ سے
شرح عقائد، ملا صادقؒ، رشیدیہ، اور امام سیوطیؒ سے
امیر یمانیؒ سے
چونکہ زمین پر انسان بستے ہیں لہٰذا نبی بھی انسان ہی بھجے گئے۔ قرآن کریم
حضرت ملا علی ن القاریؒ، امام شامیؒ سے
امام رازیؒ، شیخ ابن عربیؒ، اور مولانا رومیؒ سے
حضرت مجدد صاحبؒ
علامہ بوصیریؒ، شیخ محمد عبدہؒ و علامہ زرقانیؒ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ادنٰی توہین بھی کفر ہے۔
امام طاہر بن احمد الحنفیؒ سے
جو شخص آپؐ کی بشریت سے لاعلم ہو وہ کافر ہے
فصول عمادیہ اور عالمگیری سے
علامہ زرقانیؒ سے
علامہ آلوسیؒ سے
علامہ خرپوتیؒ اور علامہ ابن نجیمؒ سے
آپ کو مٹی سے پیدا کیا گیا۔ امام ابو حاتمؒ سے
ملا علی ن القاریؒ
قاضی ثناء اللہ صاحبؒ سے
خانصاحب بریلوی سے
حضرات انبیاء علیہم السلام بشر ہوتے ہیں
مولوی ابوالحسنات صاحب سے
پیر مہر علی شاہ صاحب اور مفتی احمد یار خان صاحب
مولوی نعیم الدین صاحب سے، اور ان کے متعدد حوالے
انبیاء علیہم السلام کی بشریت کا انکار کافروں نے کیا
قرآن کریم سے
اس کی تفسیر علامہ نسفیؒ اور علامہ خازنؒ سے
علامہ بیضاویؒ، حافظ ابن کثیرؒ، اور علامہ ابو طاہرؒ سے
آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ایک قریشی خاتوں کے فرزند تھے
آیت کی تفسیر خود مولوی نعیم الدین صاحب سے
مسئلۂ نور
آپؐ جنس کے لحاظ سے بشر اور صفت کے لحاظ سے نور ہیں
پہلی دلیل: قد جاءکم من اللہ نور سے استدلال
اس کا جواب
دوسری دلیل: حضرت جابرؓ کی حدیث ان اللہ تعالٰی خلق قبل الاشیاء نور نبیک (الحدیث)
اس کا جواب: امام عبد الرزاقؒ شیعہ تھے اور فضائل میں غیر معتبر روایتیں بھی بیان کرتے ہیں
ملک المظفر ابوبکر بن ایوب سے
ان کے بھانجے نے ان کی کتابوں میں باطل روایتیں بھی داخل کر دی تھیں
علامہ محمد طاہر الحنفیؒ سے
مصنف عبد الرزاق طبقہ ثالثہ کی کتاب ہے
اس طبقہ کی اکثر حدیثیں فقہاء کے نزدیک معتبر نہیں
حضرت شاہ عبد العزیز صاحبؒ سے
حضرت سید سلیمان ندویؒ سے
یہ حدیث اول ما خلق اللہ القلم کے خلاف ہے
یہ روایت صحیح ہے۔ حافظ ابن حجرؒ سے
ایک روایت میں اول ما خلق اللہ روحی بھی آیا ہے
حضرت ملا علی ن القاریؒ سے
علامہ الخفاجیؒ سے
نور سے مراد روح ہے
شیعہ کی مستند کتاب سے بھی اس کا ثبوت ہے
یہ روایت متعدد الفاظ سے آئی ہے مگر اس کا ثبوت نہیں
تیسری دلیل: آپ کا سایہ نہ تھا
حکیم ترمذیؒ سے روایت
جواب: اس کی سند میں عبد الرحمٰن بن قیس کذاب اور وضاع راوی ہے
علامہ بغدادیؒ سے
حافظ ابن حجرؒ سے
نیز اس میں عبد الملک مجہول راوی ہے
ملا علی ن القاریؒ سے
امام سیوطیؒ بھی عبد الرحمٰن کو کذاب کہتے ہیں
حکیم ترمذیؒ کون تھے؟
نوادر الاصول معتبر نہیں
شاہ عبد العزیز صاحبؒ سے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا۔ مستدرک کی صحیح روایت
مسند احمد، طبقات ابن سعد، اور مجمع الزوائد کی روایت کے سب راوی ثقہ ہیں
خلیل قزوینی کی تاویل اور اس کا بخاری کی روایت سے رد
شہید کا معنٰی نگہبان و گواہ۔ خان صاحب سے
اس کی تشریح مولوی نعیم الدین صاحب سے
اس کا جواب: حاضر و ناظر کا عقیدہ خلافِ اسلام ہے
قرآنِ کریم اور بخاریؒ وغیرہ کی متعدد حدیثوں سے اس کا رد
ما اھلّ بہ کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے۔ اس کا جواب
اہلال کا لغوی معنٰی۔ امام مطرزیؒ سے
امام راغبؒ سے
صنم کی تفسیر۔ امام ابن جریرؒ اور خازنؒ سے
اہلال کا معنٰی۔ قرشیؒ اور امام ابن جریرؒ سے
شاہ عبد العزیز محدث دہلویؒ سے
مولانا گنگوہیؒ سے
صنم کی قید اتفاقی ہے احترازی نہیں
امام قونویؒ اور علامہ ابو حیان اندلسیؒ سے
علامہ آلوسیؒ سے
تقرب کی نیت سے جانور ذبح کرنے سے مسلمان مرتد ہو جاتا ہے۔ تفسیر اکلیل سے
تعظیم غیر اللہ کی نیت سے کسی بڑے کی آمد پر تکبیر پڑھ کر ذبح کرنے سے بھی جانور حلال نہیں ہوتا
در مختار کا حوالہ
بزازیہ کا حوالہ
مجموعہ فتاوٰی کا حوالہ
غیر اللہ کے لیے جانور ذبح کرنا ملعون کا کام ہے
مسلم، نسائی اور مستدرک وغیرہ کی صحیح حدیث
قبر کے پاس جانور ذبح کرنا خلافِ اسلام ہے
ابوداؤد اور سنن الکبرٰی وغیرہ سے
اولیاء کے مزارات کے لیے نذر ماننا حرام ہے۔ البحر الرائق اور شامی
فتاوٰی عالمگیری
جو گائے اولیائے کرام کے لیے نذر مانی جاتی ہے، اس کی حلّت ملّا جیونؒ سے
اس کی تاویل مولانا تھانویؒ وغیرہ سے
امام نوویؒ کی عبارت
امام رافعیؒ کی تاویل تفصیل طلب ہے
الّا ما ذکّیتم میں استثناء کا مطلب
غیر اللہ کے تقرب کے لیے جو جانور ذبح کیا جائے وہ حرام ہے
شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے اور شاہ محمد اسحاق صاحبؒ سے
عید میلاد منانا جائز ہے۔ مولوی نعیم الدین صاحب سے اس کا جواب
یہ بدعت ہے جو چھٹی صدی کے بعد ایجاد ہوئی۔ بے دین مولوی اور مسرف بادشاہ اس کا موجد ہے
امام ابن تیمیہؒ، مجدد الف ثانیؒ، اور ابن امیر الحاجؒ سے اس کا رد
جلوس کی بدعت کا موجد ابھی تک زندہ ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو احکام مفوّض تھے۔ مولوی نعیم الدین صاحب سے
قرآن کریم سے اس کا رد
بخاری اور مسلم سے اس کا رد
مسلم اور ابوعوانہ سے اس کا رد
مسند شافعیؒ سے اس کا رد
عبد الوہاب شعرانیؒ سے اس کا رد
امام ابو جعفر النحاسؒ، امام ابن الہمامؒ، علامہ محب اللہؒ، اور علامہ عینیؒ سے اس کا رد
شیخ عبد الحقؒ اور شاہ ولی اللہ صاحبؒ سے اس کا رد
شاہ عبد العزیز صاحبؒ سے اس کا رد
تفویض کا باطل نظریہ شیعہ کی ایجاد ہے
غنیۃ الطالبین کا حوالہ
شرح مواقف کا حوالہ
امکان کذب محال ہے
(محصلہ) مولوی نعیم الدین صاحب
اس کا جواب کہ اہل سنت کا مذہب اس کے خلاف ہے
قرآن کریم کی پہلی آیت
دوسری آیت
تیسری آیت
چوتھی آیت
ابوداؤد اور مورد الظمآن وغیرہ کی حدیث
امام نوویؒ کا حوالہ
امام تاج الدین السبکیؒ کا حوالہ
امام رازیؒ کا حوالہ
مسایرہ، شرح مواقف اور فتوح العقائد کا حوالہ
مجدد الف ثانیؒ اور شیخ عبد الحقؒ کا حوالہ
شیخ الہندؒ کا حوالہ
مولانا گنگوہیؒ کا حوالہ
امام غزالیؒ کے متعدد حوالے
ملا علی ن القاریؒ کا حوالہ
ولا اعلم الغیب کا ترجمہ خان صاحب سے
اور اس کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے
اس کا جواب
یہ نظریہ قرآن کریم کے خلاف ہے
پہلی آیت
دوسری آیت
حافظ ابن کثیرؒ، خازنؒ، رازیؒ، شربنینیؒ، اور تفتازانی سے اس کی تشریح
تُبع اور ذوالقرنین کے بارے میں آپ کو علم نہ تھا کہ وہ نبی تھے یا نہ
نفی کو تواضع پر حمل کرنا لایعنی بات ہے
روح المعانی اور شرح مواقف سے
لا تعلمھم نحن نعلمھم کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے
اس کا جواب
فلعرفتھم کی تفسیر حافظ ابن کثیرؒ اور آلوسیؒ سے
کلبی اور سدی نہایت مجروح ہیں۔ تہذیب التہذیب، میزان الاعتدال وغیرہ
عمومات قرآنیہ کے مقابلہ میں اخبار احاد معتبر نہیں۔ خان صاحب سے
مفتی احمد یار خان صاحب گجراتی سے
وقد فصل لکم ما حرم (الآیۃ) کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے
اس کا جواب شرح تحریر اور تسہیل سے
جمہور کے نزدیک اصل اشیاء میں حرمت ہے۔ تفسیر احمدی
اباحت کا مسئلہ معتزلہ کا ہے۔ در مختار
یہ اختلاف ورود شرع سے پہلے کا ہے
التحریر، فواتح الرحموت، اور الکشف وغیرہ
اباحت بھی حکم شرعی ہے
مسلّم الثبوت
ملّا مبینؒ، ابن رشدؒ، اور امام غزالیؒ
حافظ ابن الہمام الحنفیؒ
قل لا املک لنفسی کا ترجمہ خان صاحب سے، اور اس کی تفسیر مولوی نعیم الدین صاحب سے
اس کا جواب کئی وجوہ سے
عطائی کا نظریہ عیسائیوں سے ماخوذ ہے
انجیل متی
قرآن و حدیث سے استدلال کرنے کا مطالبہ